جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل شرما کا سرینگر اور  نگروٹہ کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر شہر میں مشترکہ سکیورٹی مشق

Srinagar: Security officials with sniffer dogs stand guard amid heightened security ahead of the Christmas festival celebrations, at Lal Chowk in Srinagar, Tuesday, Dec. 23, 2025. (PTI Photo/S Irfan)(PTI12_23_2025_000101B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۲مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے سرینگر اور نگروٹا کا دورہ کرکے وہاں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جامع جائزہ لیا اس دوران انہوں نے فارمیشن کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی اور بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ اس دوران کثیر جہتی نگرانی کو مزید مضبوط بنانے، بر وقت میں انٹلی جنس کے بہتر انضمام اور مسلسل چوکسی بر قرار رکھنے کی حمکت عملیوں پر بھی غور کیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ جموں و کشمیر میں امن، استحکام اور معمول کی زندگی کو بر قرار رکھنے کے لئے باہمی اور مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ فوجی سربراہ نے اس بات کا عزم دہرایا کہ وہ جموں وکشمیر کے عوام کی سلامتی ، تحفظ اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے پوری ثابت قدمی کے ساتھ کام کرتے رہیں گے جب کہ اعلٰی ترین سطح کی آپریشنل تیاری کو بھی برقرار رکھا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی سازش کیس: پونچھ میں این آئی اے کے چھاپے

Next Post

ڈاکٹرفاروق پر قاتلانہ حملہ ‘راجیہ سبھا میں زیر بحث

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
تین سال کے وقفے کے بعد راجیہ سبھا کی نمائندگی ہوگی

ڈاکٹرفاروق پر قاتلانہ حملہ ‘راجیہ سبھا میں زیر بحث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.