جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 منجکوٹ میں ملی ٹنٹ ہینڈلر کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں؍۹مارچ

جموں وکشمیر پولیس نے ضلع راجوری کے منجکوٹ علاقے میں ایک ملی ٹنٹ ہینڈلر کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا ہے۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن منجکوٹ نے ضلع کے نائکہ پنجگرین گائوں میں ایک اشتہاری ملزم کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا۔

ترجمان نے کہا کہ ضبط شدہ جائیداد میں۷مرلہ اراضی شامل ہے جو اشتہاری ملزم شفیق احمد ولد محمد رمضان ملک ساکن نائکہ پنجگرین کی ملکیت ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ ضبطی کی یہ کارروائی مجاز عدالت کی جانب سے ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ۸۸(جو بی این ایس ایس کی دفعہ۸۵کے مطابق ہے) کے تحت جاری کردہ ضبطی کے حکم نامے کی باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد عمل میں لائی گئی۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی راجوری پولیس کے اس عزم کی عکاس ہے کہ دہشت گردوں کے معاونین کے خلاف سخت قانونی اقدامات کئے جائیں گےاور قانون کی مکمل پاسداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید قانونی کارروائی مقررہ طریقہ کار کے مطابق جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ سے متعدد اراکین اسمبلی کی ملاقات

Next Post

کشمیر میں طویل سرمائی  چھٹیوں کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
کشمیر میں طویل سرمائی   چھٹیوں کے بعد  اسکول دوبارہ کھل گئے

کشمیر میں طویل سرمائی  چھٹیوں کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.