جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغان وزیر خارجہ کی ترکی کے وزیر خارجہ سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-01
in عالمی خبریں
A A
امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

انقرہ، 28 فروری (یو این آئی) ‏افغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی نے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو کی، جس میں باہمی دل چسپی کے علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ‏گفتگو کا خصوصی محور افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ صورت حال اور اس کے ممکنہ علاقائی اثرات رہے۔
‏وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولوی امیر خان متقی نے حالیہ پیش رفت کے تناظر میں امارتِ اسلامی افغانستان کا اصولی اور دوٹوک مؤقف واضح کیا۔
‏انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سکیورٹی اور دفاعی فورسز کی حالیہ کارروائیاں مکمل طور پر ملکی خودمختاری، قومی فضائی حدود کے تحفظ اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے تناظر میں کی گئیں۔
‏انہوں نے اس امر کی بھی تصدیق کی کہ ان کارروائیوں کے لیے مقرر کردہ اہداف کامیابی کے ساتھ حاصل کر لیے گئے ہیں۔
‏مولوی متقی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ امارتِ اسلامی نے اپنے قیام کے آغاز سے ہی تشدد یا محاذ آرائی کی پالیسی اختیار نہیں کی… بلکہ ہمیشہ باہمی احترام، تعمیری مکالمے اور افہام و تفہیم کی بنیاد پر مسائل کے حل کو ترجیح دی ہے۔
‏تاہم انہوں نے واضح کیا کہ پائیدار امن اور کشیدگی میں کمی اسی صورت ممکن ہے، جب فریقِ ثانی بھی عملی اقدامات اور مخلصانہ ارادے کے ذریعے مسائل کے حل کی سنجیدہ خواہش کا مظاہرہ کرے۔
‏دوسری جانب ترک وزیرِ خارجہ حکان فیدان نے افغانستان کے پُرامن اور ذمہ دارانہ مؤقف کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ سفارتی ذرائع کے ذریعے کشیدگی میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
‏انہوں نے بتایا کہ ترکیہ متعلقہ اور ہم خیال ممالک کے ساتھ رابطے اور مشاورت میں ہے، تاکہ مشترکہ اور مربوط سفارتی کوششوں کے ذریعے صورت حال کو مزید بگڑنے سے روکا جا سکے اور خطے میں استحکام اور امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات کو آگے بڑھایا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں متعدد نیوز ویب سائٹس ہیک، انٹر نیٹ و موبائل سروسز معطل

Next Post

خلیجی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
خراب موسم کی وجہ سے سری نگر ہوائی اڈے پر چار پروازیں منسوخ ،۳۸ تاخیر کا شکار

خلیجی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.