جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران میں متعدد نیوز ویب سائٹس ہیک، انٹر نیٹ و موبائل سروسز معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-01
in عالمی خبریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

تہران، 28 فروری (یو این آئی)
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی اور سمندری حملوں کے بعد ملک میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی گئی جبکہ متعدد ایرانی نیوز ویب سائٹس ہیک ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
ایرانی میڈیا اور سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق آج (ہفتے کے روز) ایران کی کئی خبر رساں ویب سائٹس ہیک کر دی گئیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق متاثرہ ویب سائٹس میں ارنا، اسنا، تبنک اور عصرِ ایران شامل ہیں، جبکہ میڈیا پلیٹ فارمز کو نشانہ بنانے والے وسیع تر سائبر حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔
میڈیا کے مطابق ایران بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کر دی گئی ہے۔
ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی، موبائل نیٹ ورکس اور ٹیکسٹ میسج سروسز بتدریج معطل ہو رہی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی اور موبائل سگنلز میں رکاوٹیں سامنے آئی ہیں، جس سے عوام کو آن لائن مواصلات کے استعمال میں دشواری کا سامنا ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے اچانک ایرنہیں تھے۔دیا۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ یورینیئم کی افزودگی نہ کرے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں ایران کے مؤقف سے مطمئن

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گل مرگ میں ابھری ونٹر اسپورٹس کے ایتھلیٹس کی نئی نسل

Next Post

افغان وزیر خارجہ کی ترکی کے وزیر خارجہ سے بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی

افغان وزیر خارجہ کی ترکی کے وزیر خارجہ سے بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.