جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میلان کورٹینا اولمپکس: نکیتا فلپوف نے ‘غیر جانبدار کھلاڑی’ کے طور پر پہلا تمغہ جیت لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-21
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بورمیو، اٹلی 20 فروری ( یو این آئی)روس سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نکیتا فلپوف نے میلان کورٹینا ونٹر گیمز میں ‘انفرادی غیر جانبدار کھلاڑیوں’ کے دستے کے لیے پہلا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے ‘اسکی ماؤنٹینیئرنگ’ کے مردوں کے اسپرنٹ مقابلے میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
بورمیو کے اسٹیلویو اسکی سینٹر میں کھیلے گئے اس مقابلے میں فلپوف نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اسپین کے اوریول کارڈونا کول نے 2 منٹ 34.03 سیکنڈز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
نکیتا فلپوف محض 1.52 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ فرانس کے تھیبالٹ اینسلمٹ ( 2.31 سیکنڈز) نے حاصل کیا۔
واضح رہے کہ ‘اسکی ماؤنٹینیئرنگ’ پہلی بار ونٹر اولمپکس کا حصہ بنی ہے، جس کی وجہ سے یہ تمغے مزید اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔
مقابلے کے آغاز میں سوئٹزرلینڈ کے ارنو لیتھا اور جون کسلر نے 65 میٹر کی کٹھن چڑھائی میں برتری حاصل کر رکھی تھی، تاہم اسپین کے کارڈونا کول نے اپنی مہارت اور اسٹیمینا کا استعمال کرتے ہوئے واپسی کی اور پہلی پوزیشن چھین لی۔ فلپوف نے بھی بہترین تکنیک کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوئس کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا اور چاندی کے تمغے پر قبضہ جما لیا۔
یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں، تاہم نکیتا فلپوف ان 20 کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہیں ‘AIN’ (Individual Neutral Athletes) کے طور پر شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔یہ کھلاڑی کسی قومی پرچم یا ترانے کے بغیر شرکت کر رہے ہیں۔
شرکت کے لیے سخت شرائط رکھی گئی تھیں، جن میں جنگ کی حمایت نہ کرنا اور فوج کے ساتھ کوئی تعلق نہ ہونا شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیوروکریسی میں بڑا پھیر بدل 

Next Post

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹاکرے سے قبل بارش: کیوی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹاکرے سے قبل بارش: کیوی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.