جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹاکرے سے قبل بارش: کیوی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-21
in کھیل
A A
پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کولمبو،20 فروری ( یو این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ سے ایک روز قبل کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں موسلا دھار بارش نے نیوزی لینڈ ٹیم کی تیاریوں میں خلل ڈال دیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کا تین گھنٹے کا بھرپور تربیتی سیشن شیڈول تھا۔ کھلاڑیوں نے دو گھنٹے تک پریکٹس کی، لیکن اچانک شروع ہونے والی تیز بارش کے باعث سیشن روکنا پڑا۔
بارش کی شدت کو دیکھتے ہوئے گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر پچ اور آؤٹ فیلڈ کو کورز سے ڈھانپ دیا۔ ٹیم مینجمنٹ نے مزید بارش اور گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث باقی ماندہ ٹریننگ سیشن منسوخ کر کے کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم واپس بھیج دیا۔
اگرچہ کیوی کھلاڑی بارش کے باعث اپنی مکمل تیاری (خصوصاً آخری گھنٹے کی ڈرلز) مکمل نہ کر سکے، لیکن کوچنگ اسٹاف کا کہنا ہے کہ وہ کل کے میچ کے لیے پرامید ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے توقع ظاہر کی گئی ہے کہ 21 فروری کو میچ کے روز موسم سازگار رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میلان کورٹینا اولمپکس: نکیتا فلپوف نے ‘غیر جانبدار کھلاڑی’ کے طور پر پہلا تمغہ جیت لیا

Next Post

تہران میں یکم رمضان کو محفل قرآن کے اجتماع میں خامنہ ای کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

تہران میں یکم رمضان کو محفل قرآن کے اجتماع میں خامنہ ای کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.