ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سعودی عرب نے عمرہ ادائیگی کیلئے ویزہ درخواستیں لینا شروع کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in مقامی خبریں
A A
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے عمرہ کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور دنیا بھر سے ادائیگی عمرہ کے لیے آنے والوں کے لیے ہم چشم براہ ہیں۔
سعودی وزارت کے مطابق تمام ممالک سے عمرے کیلئے آنے کے خواہش مند مسلمان ویزے کے لیے آج۱۴جولائی سے ہی متعلقہ سفارت خانوں میں درخواستیں دینا شروع کر سکتے ہیں۔ کیونکہ حج کے بعد عمرہ کا سیزن شروع ہونے میں اب کوئی تاخیر نہیں ہے ، سب تیاریاں مکمل ہیں۔
اس بارے میں ایک جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کی درخواستیں مملکت سعودیہ کے اندر اور باہر ہر جگہ وصول کی جائیں گی۔ عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے لوگوں کے قافلے یکم محرم۱۴۴۴ سے آنا شروع ہو جائیں گے۔
تحریری طور پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے اندر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر عمرہ ادائیگی کے لیے خصوصی اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سخت ردعمل کے بعد لوک سبھا اسپیکر کی وضاحت:’’ ایوان میں کسی بھی لفظ کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں‘

Next Post

لالبازار میں پولیس پر حالیہ ہلاکت خیز حملے کے بعد سرینگر میں سکیورٹی مزید سخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی کے قریب و جوار میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت

لالبازار میں پولیس پر حالیہ ہلاکت خیز حملے کے بعد سرینگر میں سکیورٹی مزید سخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.