بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے ہندوستان کو شیفالی کی ضرورت ہے: حسین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in کھیل
A A
آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے ہندوستان کو شیفالی کی ضرورت ہے: حسین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

آکلینڈ// انگلینڈ کے سابق کپتان اور اب کرکٹ مبصر ناصر حسین نے ہندوستانی ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ورلڈ کپ میچ کے لیے شفالی ورما کو الیون میں شامل کرے۔
ورلڈ کپ میں ہندوستان نے اب تک دو میچ جیتے ہیں۔ ہندوستان کا مقابلہ 19 مارچ کو ایڈن پارک میں آسٹریلیا سے ہوگا۔
حسین نے کہا کہ اچھا کھیلنا آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے کافی نہیں ہوگا اور شیفالی ورما، متالی راج کی کپتانی میں، ہندوستان کو وہ غیرمعمولی توانائی دے سکتی ہے جو اسے ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے درکار ہے۔
حسین نے انگلینڈ کے خلاف ہندوستان کے میچ کے دوران تبصرہ کرتے ہوئے کہا، "میں شیفالی ورما کے ساتھ جاؤں گا۔ اچھا کھیلنا آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے کافی نہیں ہے۔ آپ کو غیر معمولی کی ضرورت ہے اور ورما آپ کو وہ غیر معمولی فراہم کر سکتی ہیں۔
شیفالی پاکستان کے خلاف ہندوستان کے افتتاحی میچ کے دوران صفر پر آؤٹ ہوگئیں۔ اس کے بعد انہیں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف میچوں میں شامل نہیں کیا گیا۔
ہندوستان کی سابق کپتان انجم چوپڑا نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم کو یاد رکھنا چاہئے کہ اس نے گزشتہ سال آسٹریلیا کی 26 میچوں کی جیت کا سلسلہ توڑا تھا۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیسن ہولڈر نمبر ون آل راؤنڈربنے

Next Post

ہمارے پاس ہر شعبے میں گہرائی ہے: سنگاکارا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہمارے پاس ہر شعبے میں گہرائی ہے: سنگاکارا

ہمارے پاس ہر شعبے میں گہرائی ہے: سنگاکارا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.