جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز

JAMMU, FEB 03 (UNI): BJP MLAs create an uproar in Jammu and Kashmir Assembly over National Law University for Jammu province on the second day of the Budget Session of the J&K Assembly, in Jammu on Tuesday. UNI Photo 7U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں منگل کے روز بی جے پی سے وابستہ ممبروں نے جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کے حق میں آواز بلند کی۔
منگل کے روز جوں ہی ایوان کی کارروائیاں شروع ہوئیں تو بی جے پی سے وابستہ اراکین اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ کیا۔
اراکین نے ہاتھوں میں پوسٹر اٹھا رکھے تھے اور وہ جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا پر زور مطالبہ کر رہے تھے۔
بی جے پی ایم ایل اے سرجیت سنگھ سلاتھیا نے جموں یونیورسٹی کے طلباء کا مسئلہ اٹھایا جو لاء یونیورسٹی کے مطالبے کی حمایت میں سڑکوں پر ہیں۔
انہوں نے کہا’’ ہم کشمیر کے لیے نیشنل لاء یونیورسٹی (این ایل یو) دینے کے خلاف نہیں ہیں بلکہ جموں کے لیے بھی ایسی ہی ایک یونیورسٹی چاہتے ہیں جو خطے کے طلبہ کی مانگ کو پورا کرے‘‘۔
اس دوران بی جے پی کے دیگر ممبران اسمبلی بھی کھڑے ہوئے اور مطالبے کی حمایت میں پلے کارڈز دکھائے اور ’’جموں کے لیے این ایل یو‘‘ جیسے نعرے بھی لگائے۔
بی جے پی کے رکن اسمبلی بلونت سنگھ منکوٹیہ نے کہا’’بی جے پی کا ماننا ہے کہ نیشنل لا یونیورسٹی کا قیام جموں میں ہی ہونا چاہئے کیونکہ جموں نہ صرف سیکورٹی کے لحاظ سے بہتر جگہ ہے بلکہ موسم اور سڑک رابطے کے لحاظ سے بھی ایک مناسب اور موزوں جگہ ہے‘‘۔
ادھر رکن اسمبلی خورشید احمد نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ جماعت طلبا مخالف ہے۔
احمد نے کہا’’یہ جماعت جو جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ کر رہی ہے وہی جماعت ہے جس نے شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کے بند ہونے پر خوشی منائی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ جموں کے طلبا گذشتہ کئی دنوں سے جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نیشنل لا یونیورسٹی کا قیام ناگزیر، جموں کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہوئی ہے‘

Next Post

جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کی ہراسانی بند کی جائے:وزیر اعلیٰ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کی ہراسانی بند کی جائے:وزیر اعلیٰ 

جموں و کشمیر سے باہر کشمیریوں کی ہراسانی بند کی جائے:وزیر اعلیٰ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.