جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نیشنل کانفرنس کا اسمبلی کے باہر احتجاج ڈرامہ ہے‘سجاد لون کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اب جموں کے ساتھ ’پرامن طلاق‘ کا وقت آ گیا ہے:سجاد لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے نیشنل کانفرنس کے ریاستی درجے کی بحالی کے لئے اسمبلی کے باہر احتجاج کو ڈرامہ قرار دیا ۔
    لون نے کہا’’یہ ڈرامہ ہے، انہیں جو کرنا وہ ایوان کے اندر کرنا چاہئے کیونکہ جو آرکائیوز سو برسوں کے بعد بھی دیکھے جائیں گے وہ اندر کے دیکھے جائیں گے باہر کے نہیں‘‘۔ ان کا کہناتھا’’اگر وہ اس کے حق میں ہیں انہیں اس کے لئے ووٹ کرنا چاہئے، باہر احتجاج کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا‘‘۔
    پیپلز کانفرنس کے صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
    نیشنل لا یونیورسٹی کے جموں میں قیام کے مطالبے کو لے کر بی جے پی کے اراکین کے احتجاج کے بارے میں پوچھے جانے پر لون نے کہا’’بدقسمتی سے اکثر اراکین اسمبلی کو یہ معلوم نہیں ہے کہ این ایل یو جو ہے یہ ایک سٹیٹ یونیورسٹی ہے اس کا نام صرف نیشنل یونیوسٹی ہے یہ سال۲۰۱۸میں منظور ہوئی تھی جب ہم بھی کابینہ میں تھے، اس کا کوئی ہزاروں کروڑ کا بجٹ نہیں ہے اس چھوٹی سے چیز پر اتنا شور نہیں اٹھانا چاہئے، اور شور بھی وہ لوگ اٹھا رہے ہیں جنہوں نے ایک میڈیکل کالج کے بند ہونے پہر مٹھائیاں بانٹیں‘‘۔
    عارضی ملازمین کے بارے میں انہوں نے کہا’’ہم نے۶ ترامیم لائے جن میں سے۲کو مسترد کر دیا گیا جبکہ۴کو منظور کیا گیا ان میں سے عارضی ملازمین کے متعلق بھی ایک ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی کا ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اسمبلی کے باہر احتجاج

Next Post

ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری

ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.