جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس میں نمایاں بہتری، نیٹ پر بولنگ کا آغاز کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-21
in کھیل
A A
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور،20 جنوری (یواین آئی ) پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری کے طویل وقفے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نیٹ پریکٹس شروع کرنے والے شاہین کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شرکت اب ان کے آئندہ چند روز میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے۔
ذرائع کے مطابق، شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے جہاں انہوں نے اپنی ری ہیب (بحالی) کی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے۔ آج انہوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں باقاعدہ بولنگ کا آغاز کیا، جسے ان کی مکمل صحتیابی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے پیسر کی آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز میں شرکت کا حتمی فیصلہ ان کی جسمانی فٹنس سے مشروط کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین کا باقاعدہ فٹنس ٹیسٹ آئندہ ایک دو روز میں لیا جائے گا۔ٹیسٹ کے نتائج تسلی بخش ہونے کی صورت میں ہی انہیں دورہ آسٹریلیا کے لیے گرین سگنل دیا جائے گا۔
ورلڈ کپ کے پیشِ نظر شاہین شاہ آفریدی اور ٹیم مینجمنٹ دونوں ہی کسی قسم کی جلد بازی سے گریز کر رہے ہیں۔ شاہین کا موقف ہے کہ وہ سو فیصد فٹ ہونے کے بعد ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گے تاکہ مستقبل میں کسی بڑی انجری سے بچا جا سکے۔ پی سی بی کا طبی عملہ اور ٹیم مینجمنٹ بھی ان کی صحت کے معاملے میں "انتظار کرو اور دیکھو” کی محتاط پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘

Next Post

افغانستان کی ویسٹ انڈیز پر تاریخی فتح: ابراہیم زدران اور درویش رسولی کی دھواں دھار بیٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

افغانستان کی ویسٹ انڈیز پر تاریخی فتح: ابراہیم زدران اور درویش رسولی کی دھواں دھار بیٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.