جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان، مچل مارش کپتان مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-20
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور،19 جنوری (یو این آئی ) کرکٹ آسٹریلیا نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے خلاف شیڈول تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے اپنی 17 رکنی مضبوط ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فروری میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
تجربہ کار آل راؤنڈر مچل مارش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسکواڈ میں جہاں ٹریوس ہیڈ، ایڈم زیمپا اور مارکس اسٹوئنس جیسے سینئر کھلاڑی شامل ہیں، وہیں بگ بیش لیگ (BBL) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ماہلی بیئرڈمین اور جیک ایڈورڈز کو پہلی بار آسٹریلیائی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ میتھیو رینشا کے بھی اس سیریز میں ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کا قوی امکان ہے۔
ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے آسٹریلیائی سلیکٹرز نے چند اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے وقت دیا گیا ہے۔
گلین میکسویل اور نیتھن ایلس کو ورک لوڈ کے تحت آرام دیا گیا ہے؛ یہ تمام کھلاڑی براہِ راست سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۲جنوری سے برفباری اور بارشیں متوقع 

Next Post

سنیل گواسکر نے شکست کے باوجود کوہلی اور ہرشت رانا کی حوصلہ افزائی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر

سنیل گواسکر نے شکست کے باوجود کوہلی اور ہرشت رانا کی حوصلہ افزائی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.