جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حج :۲۰۲۶اسٹیٹ حج کمیٹی کاعازمین کیلئے تربیتی و رہنمائی پروگرام کا شیڈول جاری 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-16
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
حج :۲۰۲۶اسٹیٹ حج کمیٹی کاعازمین کیلئے تربیتی و رہنمائی پروگرام کا شیڈول جاری 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر اسٹیٹ حج کمیٹی نے اطلاع دی ہے کہ حج۲۰۲۶کے لیے منتخب عازمینِ حج کے لیے مناسکِ حج اور دیگر انتظامی امور سے متعلق تربیتی و رہنمائی پروگرام ان کے متعلقہ اضلاع میں منعقد کیے جائیں گے۔ کمیٹی نے کشمیر ڈویژن کے تمام منتخب عازمین کو ہدایت دی ہے کہ وہ مقررہ شیڈول کے مطابق اس لازمی تربیتی پروگرام میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
کمیٹی کے مطابق ضلع اننت ناگ کے عازمین (اننت ناگ، پہلگام، سلر، کوکرناگ، لارنو، سری گفوارہ) کے لیے تربیتی پروگرام۱۹جنوری۲۰۲۶ بروز پیر صبح۱۰:۳۰بجے آڈیٹوریم ہال، گورنمنٹ ڈگری کالج ویمنز، اننت ناگ میں منعقد ہوگا۔
اسی مقام پر۲۰جنوری کو صبح۱۰:۳۰ بجے شانگس، دورو، قاضی گنڈ، شاہ آباد بالا، مٹن اور بجبہاڑہ کے عازمین کے لیے پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
ضلع بارہمولہ کے تحصیل پٹن، خوئی، وگور، کریری، سنگھ پورہ، ٹنگمرگ، کنزر اور کرہامہ کے عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۲جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے جامع حمدانیہ مسجد شریف، کنزر، بارہمولہ میں ہوگا۔
جبکہ بارہمولہ، اوڑی، بونیار، وگورہ، ڈنگی وچھہ، روہامہ، سوپور، وترگام، زینہ گیر اور ڈانگرپورہ کے عازمین کے لیے۲۴جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے مسجدِ بیت المقدس، بارہمولہ میں تربیت دی جائے گی۔
ضلع بڈگام کے بڈگام، خان صاحب، نارہ بل، ماگام، کھاگ اور بیروہ کے عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۱۹جنوری کو صبح۱۰:۳۰ بجے جامع مسجد شریف اومپورہ میں ہوگا، جبکہ چادورہ، کنی پورہ، چرار شریف اور بی کے پورہ کے عازمین کے لیے یہی پروگرام۲۰جنوری کو اسی مقام پر منعقد کیا جائے گا۔
ضلع بانڈی پورہ کے تمام عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۲جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے پیر مسجد، بانڈی پورہ میں ہوگا۔
ضلع گاندربل کے تمام عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۱جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے مرکزیہ حنفیہ جامع مسجد، بہامہ، گاندربل میں منعقد ہوگا۔
ضلع کپواڑہ کے تحصیل کپواڑہ، درگمولہ، ترہگام، کرالپورہ، کیرن، مژھل، سوگام، لالپورہ،ٹنگڈھار اور کرناہ کے عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۹جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے جامع مسجد، کپواڑہ میں ہوگا۔جبکہ ہندواڑہ، لنگیٹ، کرالہ گنڈ، قاضی آباد، بلگام، زچلڈارہ اورقلم آباد کے عازمین کے لیے تربیت۳۱ جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے جامع مسجد، ہندواڑہ میں منعقد کی جائے گی۔
ضلع پلوامہ کے تحصیل راجپورہ، لِتر، پلوامہ اور کاکہ پورہ کے عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۱ جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے جامع مسجد چت پورہ، پلوامہ میں ہوگا۔
اسی طرح اونتی پورہ، ترال، آری پل اور پانپور کے عازمین کے لیے تربیت۲۲جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے جامع مسجد اونتی پورہ میں ہوگی۔
ضلع کولگام کے تمام عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۲جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے مرکزی جامع مسجد، کولگام میں منعقد کیا جائے گا۔ضلع شوپیان کے عازمین کے لیے تربیتی پروگرام۲۴جنوری کو صبح۱۰:۳۰بجے تک مسجد شریف، شوپیان میں ہوگا۔
ضلع سرینگر کے عازمین کے لیے تربیتی پروگرام بیت الحجاج حج ہاؤس، بمنہ، سرینگر میں۲۸‘۲۹ ؍اور ۳۰ جنوری کو صبح ۱۰:۳۰ بجے منعقد ہوں گے۔حج کمیٹی نے تمام منتخب عازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ مناسکِ حج اور دیگر سفری و انتظامی امور سے مکمل آگاہی حاصل کی جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ کے پیش نظر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات

Next Post

 پاکستان کی دہشت گردی پالیسی بے نقاب:لشکر کمانڈر کاآپریشن سندور کی کامیابی کا اعتراف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
 پاکستان کی دہشت گردی پالیسی بے نقاب:لشکر کمانڈر کاآپریشن سندور کی کامیابی کا اعتراف

 پاکستان کی دہشت گردی پالیسی بے نقاب:لشکر کمانڈر کاآپریشن سندور کی کامیابی کا اعتراف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.