ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 اسمبلی کا۲۷روزہ بجٹ اجلاس۲فروری سے بجٹ۶فروری کو پیش ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں: جموں کشمیر اسمبلی کا۲۷روزہ طویل بجٹ اجلاس ۲روری سے یہاں شروع ہوگا، جس کے دوران عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت۶فروری کو ایوان میں اپنا بجٹ پیش کرے گی۔
اسمبلی کا پانچواں اجلاس، جو تین ماہ کے عرصے پر محیط ہوگا‘۲فروری کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب سے شروع ہوگا۔
یہ عمر عبداللہ کی قیادت والی نیشنل کانفرنس حکومت کا دوسرا بجٹ ہوگا، جس نے۱۶؍اکتوبر۲۰۲۴کو اقتدار سنبھالا تھا، یوں تقریباً چھ سالہ مرکزی حکومت کے دور کا اختتام ہوا تھا۔
اسپیکر عبدالرحیم راتھر کی جانب سے جاری کردہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے کیلنڈر کے مطابق بجٹ اجلاس۴؍اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔
اجلاس تین مرحلوں میں منعقد کیا جائے گا—پہلا مرحلہ رمضان کے آغاز سے قبل، جبکہ دو مراحل عیدالفطر کے بعد مارچ اور اپریل میں ہوں گے۔ رمضان کا آغاز چاند کی رویت کے مطابق۱۸یا۱۹فروری کو متوقع ہے۔
اسمبلی کیلنڈر کے مطابق فروری میں۱۸ کاروباری دن ہوں گے، جن کے دوران مالی سال۲۰۲۶۔۲۰۲۷ بجٹ اور۲۰۲۵۔۲۰۲۶کے لیے ضمنی بیانِ اخراجات وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ۶فروری کو پیش کریں گے۔
کیلنڈر کے مطابق مارچ اور اپریل میں بالترتیب پانچ اور چار کاروباری دن ہوں گے۔
اسمبلی سیکریٹریٹ نے اراکینِ اسمبلی سے درخواست کی ہے کہ وہ۱۲جنوری تک۱۰سے زائد ستارہ دار اور۱۰سے زائد غیر ستارہ دار سوالات جمع نہ کرائیں‘۱۵جنوری تک دو سے زیادہ بلز جمع نہ کرائیں، اور۱۷جنوری تک چار سے زیادہ قراردادیں جمع نہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دسویں اور بارہویں جماعت  کے نتائج بدھ کو:وزیر تعلیم 

Next Post

پولیس کی وادی بھر میں مساجد اور علما سے متعلق تفصیلی معلومات طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

پولیس کی وادی بھر میں مساجد اور علما سے متعلق تفصیلی معلومات طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.