ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں کوئی عمومی اضافہ نہیں:وزیرِ اعلیٰ  

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں کوئی عمومی اضافہ نہیں:وزیرِ اعلیٰ  
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں: جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز کہا کہ موجودہ مالی سال۲۰۲۶۔۲۰۲۵کے دوران یونین ٹیریٹری میں بجلی کے نرخوں میں کوئی عمومی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
وزیرِ اعلیٰ نے یہ اعلان اس خدشے کے پس منظر میں کیا کہ صبح اور شام کے اوقات میں بجلی کے استعمال پر۲۰فیصد اضافی چارج عائد کیا جا سکتا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا’۲۰۲۶۔۲۰۲۵‘کے لیے جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں کوئی عمومی اضافہ نہیں کیا جا رہا اور ٹائم آف ڈے(ٹی او ڈی) ٹیرف میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔‘‘
عمرعبداللہ نے کہا کہ حکومت بجلی کو سستا رکھ کر عوامی فلاح کو ترجیح دیتی رہے گی۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ نے جوائنٹ الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن میں ایک عرضی دائر کی تھی، جس میں صبح اور شام کے اوقات میں صارفین پر عائد موجودہ۲۰فیصد سرچارج میں اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ،گریز سڑک محدود ٹریفک کے لیے بحال

Next Post

جے شنکر نے پاکستان کو’ خراب ہمسایہ‘ کہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
جے شنکر نے پاکستان کو’ خراب ہمسایہ‘ کہا

جے شنکر نے پاکستان کو’ خراب ہمسایہ‘ کہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.