جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 وی پی این پابندی کی خلاف ورزی پر۱۰؍افراد کے خلاف کارروائی 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کپواڑہ میں دو ماہ کیلئے وی پی این کے استعمال پر مکمل پابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر: جموں کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پولیس نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر یونین ٹیریٹری میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے استعمال پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر۱۰؍افراد کے خلاف ’سکیورٹی کارروائی‘ شروع کی ہے، جبکہ پانچ نابالغوں کی کونسلنگ کی گئی ہے۔
حکام نے پیر‘۲۹دسمبر۲۰۲۵ کو شوپیاں اور کولگام اضلاع میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر وی پی این خدمات کے استعمال کو تاحکمِ ثانی معطل کر دیا تھا۔
پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع میں احکامات کی تعمیل جانچنے کے لیے ضلع بھر میں تصدیقی مہم چلائی گئی، جس کے دوران۱۵؍افراد کی نشاندہی کی گئی جو مبینہ طور پر ان احکامات کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔
ترجمان کے مطابق تفصیلی تکنیکی جانچ اور پس منظر کی تصدیق کے بعد کسی بھی فرد کے دہشت گردی سے متعلق روابط یا منفی سابقہ ریکارڈ سامنے نہیں آئے، اور اس معاملے میں کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔تاہم، احتیاطی اقدام کے طور پر احکامات کی خلاف ورزی پر۱۰؍افراد کے خلاف سیکیورٹی کارروائی شروع کی گئی، جبکہ باقی پانچ افراد نابالغ تھے۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ نابالغوں کی ان کے سرپرستوں کی موجودگی میں کونسلنگ کی گئی اور انہیں آگاہی، قانونی ڈیجیٹل طرزِ عمل اور قانونی احکامات کی خلاف ورزی کے نتائج سے متعلق نصیحت کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال قلعہ دھماکہ کیس:این آئی اے نے جنوبی کشمیر میں مبینہ ٹھکانے کھنگالے 

Next Post

پونچھ میں پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈ لر کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
پونچھ میں پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈ لر کی جائیداد ضبط:پولیس

پونچھ میں پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈ لر کی جائیداد ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.