اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سال 2026: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نظریں ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in کھیل
A A
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2026 فتوحات کے نئے سنگ میل عبور کرنے کا سال ثابت ہوگا۔ اس سال مردوں اور خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایشیائی کھیلوں میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہندوستانی ٹیم کا اصل ہدف ہوگا۔
2025 میں چیمپئنز ٹرافی اور ایشیا کپ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد، ہندوستانی مینز ٹیم اپنے 2026 کے سفر کا آغاز جنوری میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز (5 ٹی 20 اور 3 ون ڈے) سے کرے گی۔
ہندوستان اور سری لنکا مشترکہ طور پر آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم 2024 کے اپنے خطاب کا دفاع کرے گی۔ یاد رہے کہ آخری بار 2016 میں میزبانی کے دوران ہندوستان سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز سے ہار گیا تھا۔
سال کے دوسرے حصے میں ہندوستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف دو دو ٹیسٹ میچوں کی ‘اوے سیریز’ کھیلے گا۔
ویمنز پریمیئر لیگ کا انعقاد جنوری-فروری میں ہوگا۔ جون-جولائی میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے بعد، ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لارڈز کے تاریخی میدان پر پہلا ویمنز ٹیسٹ میچ کھیل کر نئی تاریخ رقم کریں گی۔مارچ سے مئی تک کرکٹ کا میلہ ہندوستان میں سجے گا، جس دوران کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاپان کے شہروں آئیچی اور ناگویا میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں بھارتی مرد اور خواتین ٹیمیں اپنے گولڈ میڈل کا دفاع کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔
مجموعی طور پر سال 2026 ہندوستانی کرکٹ شائقین کے لیے سنسنی خیز مقابلوں سے بھرپور ہوگا، جہاں ٹیم انڈیا کی نظریں عالمی رینکنگ میں اپنی برتری برقرار رکھنے پر مرکوز ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راشد خان نے افغانستان کی سکیورٹی صورتحال کھلاڑیوں کے لیے غیر محفوظ قرار دیدی

Next Post

پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.