جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

پشاور، 23 دسمبر (یو این آئی) صوبہ خیرپختونخوا کے ضلع کرک میں تھانہ گرگری کے علاقے امان کوٹ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کرک میں دہشت گردوں کے حملے میں جو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ان میں، شاہد اقبال، عارف، صفدر و دیگر شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کی سیکیورٹی پر مامور تھی، ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس موبائل پرفائرنگ کی شدید مذمت [؟]کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرا دکھ اورافسوس ہے ۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے شہید اہلکاروں کوخراج عقیدت[؟] پیش کیا۔
وزیر داخلہ نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی، تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ [؟]پولیس اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرکے عظیم مثال قائم کی۔
مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ درندہ صفت عناصر کی کھلی بربریت ہے ، [؟]شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ریاست پوری قوت سے جواب دے گی۔
یاد رہے کہ رواں ماہ بنوں میں تھانہ ہوید کی شیخ لنڈک پولیس چوکی پر بھی دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا، حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے تھے ۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، جنھیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال 2026: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نظریں ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل پر

Next Post

غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اقوام متحدہ کا تمام فریقین سے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل درآمد کا مطالبہ

غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.