بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-24
in عالمی خبریں
A A
اقوام متحدہ کا تمام فریقین سے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل درآمد کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

غزہ،23 دسمبر (یو این آئی) غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت پیدا ہوگئی جس کے باعث اسپتالوں میں زیرعلاج ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ۔
غزہ کی محکمہ صحت کا کہناہے کہ دواؤں کی شدید قلت کے باعث مریضوں کے علاج میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ لیبارٹری ٹیسٹ اور بلڈ بینک کے سامان کی قلت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی۔
غزہ کے اسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا ہے انہیں مریضوں کی جان بچانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ مریضوں کی تندرستی اور صحتیابی کے لیے جن ادویات کی اشد ضرورت ہے وہ تمام دوائیں مکمل طور پر ختم ہوچکی ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود انسانی امداد کی رسائی ضرورت کے مطابق نہیں ہورہی۔ محکمہ صحت نے غزہ میں امداد کے ساتھ ساتھ دواؤں، لیبارٹری ٹیسٹ اور بلڈ بینک کے سامان کی فوری فراہمی کا مطالبہ کردیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگ کے دوران غزہ کے 34 اسپتالوں سمیت 125 صحت کے مراکز کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے ۔
جنگ بندی معاہدے کے تحت گزشتہ روز اسرائیلی قید سے 6 فلسطینی قیدی دیرالبلح کے اسپتال پہنچ گئے ، 10ہزار سے زائد فلسطینی قیدی اب بھی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ کا جدید طیارہ بردار جہاز سازی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کا جدید طیارہ بردار جہاز سازی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.