منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام‘ فوجی جوان اور جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in مقامی خبریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
شمالی کشمیر کے کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران چھڑنے والے انکاؤنٹر میں ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ میں ایل او سی پر سیکورٹی فروسز جوانوں نے جمعے کی علی الصبح مشکوک نقل و حمل دیکھی۔انہوں نے کہا کہ فوجی جوانوں کے چلینج پر در اندزوں نے فائرنگ شروع کردی جس کا جواب دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ گولیوں کے تبادلے کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ زخمی جوان کو فوری طور نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔مہلوک فوجی جوان کی شناخت۶جے اے کے سے وابستہ جسویر سنگھ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مہلوک جنگجو کی تحویل سے ایک اے کے۴۷رائفل، چار پستول، تین اے کے۴۷میگزین، تین پستول میگزین، پانچ ہینڈ گرینیڈ اور دیگر اسلحہ و وگلہ بارود برآ مد کیا۔
دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے اس پورے جنگل علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو ایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک

Next Post

’یا اللہ ہمیں معاف فرما‘ میدان عرفات کی فضاء حجاج کی رقت آمیز دعاؤں سے گونج اٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’یا اللہ ہمیں معاف فرما‘ میدان عرفات کی فضاء حجاج کی رقت آمیز دعاؤں سے گونج اٹھی

’یا اللہ ہمیں معاف فرما‘ میدان عرفات کی فضاء حجاج کی رقت آمیز دعاؤں سے گونج اٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.