اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلے ٹی 20 میچ میں ہاردک اور بُمراہ کے منفرد ریکارڈز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-11
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

کٹک ،10 دسمبر (یو این آئی ) کٹک میں کھیلے گئے پہلے ٹی-20 میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو 101 رنز سے شکست دے دی۔ اس بڑی جیت کے ساتھ یہ میچ ہارک پانڈیا اور جسپریت بمراہ کے لیے بھی یادگاررہا ۔ہندوستان نے 20 اوورز میں 175 رنز بنائے، جس میں ہاردک پانڈیا کی نصف سنچری اہم رہی، جبکہ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم صرف 74 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، جو ان کا ٹی-20 میں سب سے کم اسکور بھی ہے۔
ہاردک نے اس میچ کے دوران ٹی-20 انٹرنیشنل میں اپنے 100 چھکے مکمل کیے اور یہ کارنامہ انجام دینے والے ہندوستان کے چوتھے کھلاڑی بن گئے۔ اس فہرست میں سب سے آگے روہت شرما ہیں، جن کے نام 205 چھکے درج ہیں۔وہیں بُمراہ نے ڈیوالڈ براؤس کو آؤٹ کر کے ٹی-20 انٹرنیشنل میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے ہندوستان کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
یہ کارنامہ بُمراہ کو بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی-20) میں 100 وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں بولر کے طور پر بھی نمایاں کرتا ہے۔ اس سے پہلے یہ کارنامہ لسیتھ ملنگا، ٹم ساوتھی، شکیب الحسن اور شاہین افریدی انجام دے چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نجی اسکولوں کی من مانی اور حکومتی رٹ کا سوال

Next Post

این سی ممبران پارلیمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

این سی ممبران پارلیمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.