پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

بھیواڑی: مختلف محکموں نے گریپ کی خلاف ورزی پر ساڑھے چار لاکھ کا جرمانہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کاروبار
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

الور، 28 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے بھیواڑی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے اور گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (گریپ) کی مؤثر تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے ضلع انتظامیہ، میونسپل کونسل اور کئی دیگر محکموں نے جمعرات کے روز مشترکہ طور پر بڑے پیمانے پر کارروائی کی اور 4 لاکھ 63 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ ضلع کلکٹر آرتیکا شکلا نے جمعہ کے روز بتایا کہ مختلف محکموں نے کل 352 معائنہ کیے ، جن میں 86 خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ کارروائی کے دوران آلودگی کنٹرول بورڈ، میونسپل کونسل اور ریکو نے کل 82 چالان کیے اور چار لاکھ اڑتالیس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی کچرا تلف کرنے کو روکنے کے لیے چھ معائنے کیے گئے اور تین چالان جاری کرکے دو ہزار روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔ اس کے علاوہ کچرا جلانے کی سرگرمیوں پر قابو پاتے ہوئے آٹھ معائنے کیے گئے ۔ اس دوران پانچ چالان جاری کیے گئے اور تیرہ ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ راجستھان اسٹیٹ آلودگی کنٹرول بورڈ (آر ایس پی سی بی) نے 76 صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا، جن میں دو خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ ایک یونٹ کو مہر بند کیا گیا، جبکہ ایک معاملے کو مزید کارروائی کے لیے ہیڈکوارٹر بھیجا گیا۔ معیارات کی پابندی نہ کرنے والے ایک ڈی جی سیٹ کو مہر بند کیا گیا۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور ٹریفک پولیس نے بغیر آلودگی سرٹیفکیٹ کے 11 گاڑیوں کے چالان کیے ۔ اسی طرح سڑک پر دھول کم کرنے کے لیے مختلف محکموں نے 28 ٹینکر اور پانی چھڑکنے والی گاڑیاں تعینات کیں۔ اس کے ساتھ ہی سڑک پر دھول صاف کرنے والی چار مشینیں تعینات کی گئیں، اس کے تحت کل 31 کلومیٹر سڑک کی صفائی کا کام کیا گیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میگھالیہ کے بی جے پی لیڈر نے متنازعہ تقریب پر گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت سے کارروائی کا مطالبہ کیا

Next Post

قیادت کی تبدیلی کا منتظر ہوں، لیکن کوئی جلدبازی نہیں: شیوکمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post

قیادت کی تبدیلی کا منتظر ہوں، لیکن کوئی جلدبازی نہیں: شیوکمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.