پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

قیادت کی تبدیلی کا منتظر ہوں، لیکن کوئی جلدبازی نہیں: شیوکمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

بنگلور، 28 نومبر (یو این آئی) کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے مبینہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ وہ قیادت کی تبدیلی کا منتظر ہیں، لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ انہیں "کسی بات کی جلد بازی نہیں ہے ۔”
نائب وزیر اعلیٰ نے اس بات سے انکار کیا کہ ان کے ممبئی دورے میں کوئی سیاست کارفرما ہے ۔ انہوں نے اپنے حالیہ بیان کا بھی اعادہ کیا کہ "لفظ کی طاقت ہی دنیا کی طاقت ہے ۔”
ممبئی میں ایک خاندانی تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر شیوکمار نے واضح کیا کہ ان کے دورے کا کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا، "کوئی میٹنگ نہیں ہوئی ہے ، میں فیملی فنکشن کے لیے آیا ہوں، میں کسی میٹنگ کے لیے ممبئی کیوں آؤں گا؟ اگر میٹنگ ہوگی تو بنگلور یا دہلی میں ہوگی۔” انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ تقریب کے فوراً بعد روانہ ہو جائیں گے ۔
جب بار بار یہ پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے ریاستی کانگریس کے اندر قیادت کی منتقلی کے سلسلے میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں راہل گاندھی یا ملک ارجن کھڑگے سے بات کی ہے ، مسٹر شیوکمار نے جواب دیا، "نہیں، نہیں، وہ میرے لیڈر ہیں، مجھے کوئی جلد بازی نہیں ہے ۔”
اپنے اس بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہ "لفظ کی طاقت ہی دنیا کی طاقت ہے "، نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ تبصرہ ان کے یوم آئین کے خطاب کے دوران اس ذمہ داری کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا تھا جو عوامی ابلاغ کے ساتھ آتی ہے ۔ انہوں نے کہا، "جج جو کچھ کہتے ہیں، جو کچھ سیاستدان کہتے ہیں، جو کچھ میں کہتا ہوں وہ بہت اہم ہے ۔ میں نے وکلاء سے کہا کہ آپ کو پیغام دیتے وقت محتاط رہنا چاہیے ۔ ہم جو کچھ بھی کہتے ہیں اس کی دنیا میں طاقت ہوتی ہے ۔”
مسٹر شیوکمار نے کہا کہ میڈیا بھی اپنے الفاظ کے انتخاب کے ذریعے عوام کے تاثر کی تشکیل کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ کا اینکر یا رپورٹر جو بھی کہتا ہے وہ اہم ہے اسی میں طاقت ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھیواڑی: مختلف محکموں نے گریپ کی خلاف ورزی پر ساڑھے چار لاکھ کا جرمانہ کیا

Next Post

پارلیمنٹ کو فضائی آلودگی کے بحران پر بحث کرنے کی ضرورت ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

پارلیمنٹ کو فضائی آلودگی کے بحران پر بحث کرنے کی ضرورت ہے : راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.