جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان میں بیک اپ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے:وسیم اکرم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کراچی 26 نومبر(یو این آئی ) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ پاکستنی ایمرجنگ کرکٹراحمد دانیال کا مستقل تابناک ہے ،پاکستان میں بیک اپ میں بہت ٹیلنٹ ہے، پاکستان نے اچھا کھیلا سپر اوور میں احمد دانیال نے اچھی بولنگ کی۔سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز دیکھا حیرت ہوئی پاکستان میں بیک اپ میں اتنا ٹیلنٹ ہے، پاکستان نے اچھا کھیلا سپر اوور میں احمد دانیال نے اچھی بولنگ کی۔
انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی اچھا کھیل رہے ہیں، انہیں ہٹانا غلط تھا یا پھر اسے کپتان نہ بناتے، وہ میدان میں جان مارتا ہے جیت کے لیے کھیلتا ہے، شاہین کی کپتانی کے شروع کے دن ہیں وہ بہت آگے جائیگا۔وسیم اکرم نے کہا کہ فخر زمان بہت تجربے کار کھلاری ہے جس نمبر پر موقع مل رہا ہے 100 فیصد دے رہا ہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ ایشیز سیریز میں وکٹ بہت بہترین تھی، باؤنس بھی تھا، میچ دو دن میں ختم ہوا لیکن بہت مزہ آیا اسکرین سے ہٹنے کا دل نہیں کررہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیبا ورلڈ کپ 2027 کوالیفائر میں ہندوستانی ٹیم کا پہلا مقابلہ سعودی عرب سے

Next Post

غلطی سب کی ہے، سب سے پہلے میری: گوتم گمبھیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

غلطی سب کی ہے، سب سے پہلے میری: گوتم گمبھیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.