پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

غلطی سب کی ہے، سب سے پہلے میری: گوتم گمبھیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in کھیل
A A
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

گوہاٹی، 26 نومبر (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے بدھ کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سیریز 0-2 سے ہار کے بعد کہا کہ اس شکست کی ذمہ داری ٹیم کے تمام افراد پر عائد ہوتی ہے۔دوسرے ٹیسٹ می ہندوستان کی 408 رنز سے شکست کے بعد گمبھیر نے کہا”یہ بی سی سی آئی کا فیصلہ ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے، ہندوستانی کرکٹ اہم ہے، میں نہیں۔ میں وہی شخص ہوں جس نے انگلینڈ میں نتائج حاصل کیے، چیمپیئنز ٹرافی اور ایشیا کپ جیتا۔ یہ ایک ایسی ٹیم ہے جو سیکھ رہی ہے۔”
انہوں نے ہار کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تیسرے دن 95/1 سے 122/7 تک پہنچنا ٹیم کی کمزوریوں اور بہتر ایگزیکیوشن کی ضرورت کو ظاہر کرتا ہے۔
"غلطی سب کی ہے، سب سے پہلے میری۔ آپ کسی ایک شخص یا مخصوص شاٹ کو الزام نہیں دے سکتے۔ میں نے کبھی کسی ایک کو الزام نہیں دیا اور آگے بھی نہیں دوں گا۔
گوتم گمبھیر نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے سب سے تیز اور ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کی ضرورت نہیں، بلکہ کم ہنر رکھنے والے مضبوط کھلاڑی اچھے ٹیسٹ کرکٹر بنتے ہیں۔انہوں نے ملک بھر میں ریڈ بال کرکٹ کو ترجیح دینے پر زور دیتے ہوئے کہا”اگر آپ واقعی ٹیسٹ کرکٹ کو سنجیدگی سے لیتے ہیں تو اسے ترجیح دیں۔ سب کی کوششیں ضروری ہیں، آپ صرف کھلاڑیوں یا کسی خاص شخص کو الزام نہیں دے سکتے۔”
دریں اثنا، ہندوستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ شری کانت نے گوتم گمبھیر پر "بہت زیادہ تجربات” کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ مسلسل انتخاب میں تبدیلیوں نے ٹیم کی استحکام ختم کر دی ہے۔ شری کانت نے آل راؤنڈرز کے زیادہ استعمال اور پوزیشنل تبدیلیوں پر بھی سوال اٹھائے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان میں بیک اپ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے:وسیم اکرم

Next Post

بطور کھلاڑی اور ٹیم ہم بہتر کارکردگی پیش کرنے سے قاصر رہے: رشبھ پنت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت

بطور کھلاڑی اور ٹیم ہم بہتر کارکردگی پیش کرنے سے قاصر رہے: رشبھ پنت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.