پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیبا ورلڈ کپ 2027 کوالیفائر میں ہندوستانی ٹیم کا پہلا مقابلہ سعودی عرب سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ریاض (سعودی عرب)، 26 نومبر (یواین آئی ) ہندوستانی باسکٹ بال ٹیم جمعرات سے آغاز ہونے والے فیبا ورلڈ کپ 2027 کوالیفائر میں اپنے پہلے مرحلے کے تحت سعودی عرب کے خلاف دو میچوں میں میدان میں اترے گی۔پہلا مقابلہ ریاض میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ اتوار کو چنئی کے جواہر لال نہرو انڈور اسٹیڈیم میں ہوگا۔ یہ ابتدائی مرحلہ آئی بی اے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 32 میں سے 31 ٹیموں کے انتخاب کا فیصلہ کرے گا۔ میزبانی ملک قطر پہلے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔
دنیا بھر سے 80 ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ کا حصہ ہیں، جن میں سے ہندوستان فیبا ایشیا و اوشیانیا کوالیفائر کی 16 ٹیموں میں شامل ہے۔ ہندوستان کو گروپ ڈی میں لبنان، سعودی عرب اور قطر کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
گروپوں کی تقسیم
گروپ A: آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، فلپائن، گوام
گروپ B: جاپان، چین، جنوبی کوریا، چائنیز تائپے
گروپ C: ایران، اردن، شام، عراق
گروپ D: لبنان، سعودی عرب، قطر، ہندوستان
عالمی درجہ بندی میں لبنان (30) گروپ کی سب سے مضبوط ٹیم ہے۔ سعودی عرب 64ویں، قطر 83ویں اور ہندوستان 76ویں نمبر پر ہے۔
تمام ٹیمیں ہوم اینڈ اوے فارمیٹ میں ایک دوسرے سے دو مرتبہ مقابلہ کریں گی۔ ہر گروپ سے سرفہرست تین ٹیمیں دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائیں گی۔
دوسرے راؤنڈ میں 12 ٹیموں کو دو چھ-چھ رکنی گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔پہلے راؤنڈ میں حاصل نتائج بھی ساتھ منتقل ہوں گے۔دوسرے مرحلے میں ٹیمیں اُن تین ٹیموں کے خلاف میچ کھیلیں گی جن سے وہ پہلے نہیں ٹکرائی ہوں گی۔ہر گروپ کی سرفہرست تین ٹیمیں اور چوتھے نمبر کی بہترین ٹیم میزبان قطر کے ساتھ فیبا ورلڈ کپ 2027 کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
ہندوستانی ٹیم کی 12 رکنی فہرست :سہایج پرتاپ سنگھ سیکھوں، ہرش ڈاگر، موئن بیک حفیظ، کنور گرباج سنگھ سندھو، اروند کمار متھو کرشنن، ساحل، پلپریت سنگھ برار، پرتیانشو تومر، پرنَو پرنس، امجوت سنگھ گل، پیوش مینا اور لوکیندر سنگھ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ڈراز کے طریقہ کار کا اعلان

Next Post

پاکستان میں بیک اپ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے:وسیم اکرم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

پاکستان میں بیک اپ میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے:وسیم اکرم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.