پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کُلدیپ کی تین وکٹیں، ہندوستان کا کم بیک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

گوہاٹی، 22 نومبر (یو این آئی ) کُلدیپ یادو (تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت ہندوستانی بولرز نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کے 247 رنز پر چھ کھلاڑی آؤٹ کرکے ٹیم کو میچ میں واپسی دلا دی۔
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی جنوبی افریقہ کی جانب سے ایڈن مارکرم اور رائن رِکلٹن نے ایک مضبوط شروعات فراہم کی اور پہلے وکٹ کے لیے 82 رنز جوڑے۔ ہندوستان کو پہلی کامیابی 27ویں اوور میں جسپریت بمراہ نے دِلائی جب انہوں نے ایڈن مارکرم کو بولڈ کر دیا۔ مارکرم نے 81 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 38 رنز بنائے۔ اس میچ میں چائے کا وقفہ لنچ سے پہلے لیا گیا۔
چائے کے وقفے کے فوراً بعد پہلے ہی اوور میں کُلدیپ یادو نے رائن رِکلٹن کو آؤٹ کرکے بھارت کو دوسری کامیابی دِلائی۔ رِکلٹن نے 82 گیندوں پر پانچ چوکے لگا کر 35 رنز بنائے۔ لنچ تک جنوبی افریقہ کا اسکور دو وکٹ پر 156 تھا۔ ٹیمبا باووما اور ٹرسٹن اسٹبز نے تیسرے وکٹ کے لیے 84 رنز کی شراکت قائم کی۔
لنچ کے بعد 58ویں اوور میں روندر جیڈیجا نے ٹیمبا باووما کو یشسوی جیسوال کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر ھندوستان کو تیسری کامیابی دلائی۔ باووما نے 92 گیندوں میں پانچ چوکوں کے ساتھ 41 رنز بنائے۔ اس کے بعد نصف سنچری کی جانب بڑھ رہے ٹرسٹن اسٹیبز کو کُلدیپ یادو نے اپنی گیند پر شکار بنایا۔ اسٹیبز نے 112 گیندوں پر چار چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 49 رنز بنائے۔ ویان مُلڈر بھی 13 رنز بنا کر کُلدیپ کا شکار بنے۔
خراب روشنی کے باعث کھیل مقررہ وقت سے پہلے روک دیا گیا۔ اس وقت جنوبی افریقہ کا اسکور 81.5 اوورز میں چھ وکٹ پر 247 رنز تھا۔ سینورن میتھوسامی (25 ناٹ آؤٹ) اور کائل ویریں (1 ناٹ آؤٹ) کریز پر موجود تھے۔ دن کا آخری وکٹ محمد سراج نے ٹونی ڈی جورجی کو آؤٹ کرکے حاصل کیا۔ ڈی جورجی نے 59 گیندوں پر تین چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 28 رنز بنائے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’فوج امن میں خلل دالنے کی کوششوں چوکنا رہے‘

Next Post

مردوں اور خواتین کی قومی ٹیمیں پہلی بار ایک ہی بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مقابلہ کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

مردوں اور خواتین کی قومی ٹیمیں پہلی بار ایک ہی بین الاقوامی پلیٹ فارم پر مقابلہ کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.