اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رسوئی گیس کی قیمت ایک بار پھر بڑھی، غریبوں کی توڑی کمر: پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے اور رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت ایک بار پھربڑھاکراس نے غریبوں کی کمرتوڑدی ہے محترمہ واڈرا نے کہا کہ ایک طرف یہ حکومت غریبوں کی بہبود کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف غریبوں کا نوالہ چھینتی ہے۔ گزشتہ دو تین دنوں میں حکومت نے ضروری اشیاء پر جی ایس ٹی میں پانچ فیصد اضافہ کرکے غریبوں کی روٹی چھیننے کا کام کیا ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، "بی جے پی اور اس کے سرمایہ داردوستوں کے پاس عوام سے لوٹنے اور کھانے کے دانت کچھ اورہیں، دکھانے کے لیے کچھ اور، ایگزیکٹو میٹنگ میں ‘غریب بہبود’ کہہ کرپچھلے 2-3 دنوں میں آٹا، اناج، دہی، پنیر پر5 فیصد گبر سنگھ ٹیکس (جی ایس ٹی) لگادیااورآج رسوئی گیس پرمزید 50 روپے بڑھاکر غریب متوسط ​​طبقے کی کمر توڑ دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماچل میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی لاپتہ

Next Post

گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.