ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in کاروبار
A A
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غیر قانونی کان کنی کا معاملہ  کان کنی افسران اور نجی افراد  کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

نئی دہلی//پہلے سے ہی مہنگائی کی مار سے پریشان عام لوگوں پر بدھ کے روز گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کے اضافے سے بوجھ مزید بڑھ گیا، جن کے لیے حکومت نے کمر توڑ مہنگائی میں ایک طرح سے دوسرے برنر میں بھی مہنگائی کی آگ جلادی ہے انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دہلی میں بغیر سبسڈی والے 14.2 کلوگرام سلنڈر کی قیمت 1,053 روپے ہو گئی ہے۔ کولکاتہ میں اس کی قیمت 1,079 روپے، ممبئی میں 1,052 روپے اور چنئی میں 1068 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اس سے قبل 19 مئی، 7 مئی اور 22 مارچ کو قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس دوران 5 کلو کے سلنڈر کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا جبکہ 19 کلو کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔
دوسری طرف کمپنی نے بتایا کہ ایل پی جی 5 کلو کے سلنڈر کی قیمت میں 18 روپے اور 19 کلو کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 8.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
اس اضافے کے بعد دہلی میں 19 کلو کے سلنڈر کی قیمت 2,012.50 روپے، کولکاتہ میں 2,132 روپے، ممبئی میں 1972.50 روپے اور چنئی میں 2,177 روپے ہو گئی ہے۔ رواں ماہ دوسری بار کمرشل سلنڈر کی قیمت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تاہم پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہيں کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رسوئی گیس کی قیمت ایک بار پھر بڑھی، غریبوں کی توڑی کمر: پرینکا

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن کے کمانڈر مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پلوامہ میں دہشت گردی مخالف پولیس کارروائیاں جاری
اہم ترین

غیر قانونی کان کنی کا معاملہ  کان کنی افسران اور نجی افراد  کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی

2026-10-17
 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز
اہم ترین

 سڑک کنارے فروخت ہونے والی غذائی اشیاء کی جانچ کا عمل تیز

2026-10-10
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی کو منظوری

2026-10-09
’تلہ سوزی کے کام کی مانگ تو بڑھ رہی ہے ‘ لیکن ہمیں اجرات بہت کم ملتی ہے ‘
اہم ترین

مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں  میں کاریگروں کو۱۴ء۷۱ کروڑ روپے کے قرضے جاری

2026-10-09
سم کارڈوں کا غلط استعمال ‘ ایس آئی اے کے چھاپے
اہم ترین

بارہمولہ میں موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم

2026-10-06
ہندوستان میں سب سے بڑے تیرتے ہوئے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں چھتوں پر شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب میں تیزی آئیگی‘

2026-10-04
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

کٹرا،بانہال ٹرین سیکشن پر ۱۰۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی حد عبور

2026-10-03
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

جے اینڈ کے الیکٹرک وہیکل پالیسی۲۰۲۶نافذ‘برقی گاڑیوں کے استعمال کو فروغ ملے گا

2026-10-02
Next Post
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن کے کمانڈر مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.