ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہماچل میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

شملہ//
ہماچل پردیش کے ضلع کُلو میں منیکرن کے قریب بدھ کو بادل پھٹنے سے کم از کم چار سے چھ افراد لاپتہ ہوگئے پولیس سپرنٹنڈنٹ گرودیو سنگھ نے یہ اطلاع دی مسٹر سنگھ نے کہا، "یہاں، منیکرن وادی کے چوجھ گاؤں میں موسلا دھار بارش اور بادل پھٹنے سے آنے والے سیلاب میں چار سے چھ لوگ اور کئی مویشی بہہ گئے” دریں اثنا کسول-جیمالا روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ایک ریسکیو ٹیم چلال پنچایت کے چوجھ گاؤں کے راستے میں پھنس گئی ہے۔ ریسکیو آپریشن کے لیے فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
شملہ میں بھی موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے، جہاں دھلی سرنگ کے قریب مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچے کی موت ہوگئی اور دودیگر زخمی ہو ئے ہیں۔ اس کے علاوہ کلّو ضلع کی ٹی بھونتر تحصیل کے ملانا پروجیکٹ-II میں صبح 7.35 بجے اچانک سیلاب کی وجہ سے 25 سے 30 مزدورایک عمارت کے اندر پھنس گئے تھے۔ سب کو بحفاظت بچا لیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی ٹاپ 3 میں اینٹری

Next Post

رسوئی گیس کی قیمت ایک بار پھر بڑھی، غریبوں کی توڑی کمر: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

رسوئی گیس کی قیمت ایک بار پھر بڑھی، غریبوں کی توڑی کمر: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.