بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کی ٹاپ 3 میں اینٹری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

لاہور//
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن پر اینٹری دے دی جب کہ سلواوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی نے بھارت کو تنزلی پر مجبور کر دیا۔ ایجبسٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ریکارڈ 378 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے سیریز 2-2 سے برابر کرلی، اسی کے ساتھ بھارتی ٹیم آئی سی سی ورلڈ چیمپئن شپ کے 2 قیمتی پوائنٹس سے بھی محروم ہو گئی، سلو اوور ریٹ کی وجہ سے مہمان سائیڈ پر 2 پوائنٹس کی پنالٹی ہوئی، کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی ہوا، اس وجہ سے پاکستان کو تیسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کا موقع مل گیا، اس وقت بھارت کے 52.08 جبکہ گرین کیپس کے 52.38 پوائنٹس ہیں۔
ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پلیئنگ کنڈیشنز آرٹیکل 16.11.2 کے تحت مقررہ وقت میں جتنے اوور کم ہوں پنالٹی میں اتنے ہی پوائنٹس کا خسارہ برداشت کرنا پڑتا ہے، بھارت نے 2 اوورز کم کروائے لہٰذا اس کو 2 پوائنٹس کی قربانی دینا پڑی، پلیئرز کیلیے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ آرٹیکل 2.22 کے تحت ہر اوور کم کروانے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا جاتا ہے۔
اس میچ میں فیلڈ امپائر علیم ڈار اور رچرڈ کیٹل برو، تھرڈ امپائر ماریس اراسمس ہیں۔
یاد رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا 77.78 پرسنٹیج پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست، جنوبی افریقہ (71.43) دوسرے، پاکستان 52.38 تیسرے، بھارت 52.08 چوتھے، ویسٹ انڈیز 50 پانچویں، سری لنکا 47.62 چھٹے، انگلینڈ 33.33 ساتویں، نیوزی لینڈ 25.93 آٹھویں اور بنگلہ دیش 13.33 پرسنٹیج پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے۔ پاکستان نے ابھی تک 3 میچز جیتے، 2 میں شکست ہوئی اور اتنے ہی ڈرا کیے، رواں ماہ دورئہ سری لنکا میں میزبان ٹیم کیخلاف فتوحات ٹیم کی پوزیشن مزید بہتر بناسکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم گزشتہ چند مہینوں میں 10 وکٹیں حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں: دراوڑ

Next Post

ہماچل میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی لاپتہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک

ہماچل میں بادل پھٹنے سے تباہی، کئی لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.