پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بس اسٹینڈ پر ماں اور بچہ سہولت سنٹر کا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

الور، 21 نومبر (یو این آئی) ضلع کلکٹر آرٹیکا شکلا نے جمعہ کو راجستھان کے الور بس اسٹینڈ کے احاطے میں ماں اور بچہ سہولت مرکز کا افتتاح کیا۔
اربن ڈیولپمنٹ ٹرسٹ (یو آئی ٹی) کے ذریعہ تقریباً 35 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ اس جدید مرکز کا افتتاح آرتیکا شکلا نے فیتہ کاٹ کر کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ سہولت مرکز خاص طور پر ان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جو سفر کے دوران اپنے چھوٹے بچوں کو دودھ پلانے یا آرام کرنے کے لیے محفوظ جگہ تلاش کرتی ہیں۔ اب بس اسٹینڈ کے احاطے میں آنے والی خواتین کو مزید تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور نہ ہی وہ اپنے بچوں کو کھلے میں دودھ پلانے پر مجبور ہوں گی۔ سنٹر کو بیٹھنے کے انتظامات، صفائی، پینے کے پانی اور رازداری کے لیے احتیاط سے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔
آرتیکا شکلا نے کہا کہ یہ پہل خواتین کے وقار، صحت اور سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے اور مستقبل میں ایسے مزید مراکز تیار کیے جائیں گے ۔ یو آئی ٹی حکام کے مطابق بس اسٹینڈ پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر یہ سنٹر انتہائی کارآمد ثابت ہوگا۔ یہ ایک اہم قدم ہے جس سے خواتین کو ریلیف ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بوکارو سے بہت جلد شروع ہوں گی تجارتی پروازیں

Next Post

پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے حکومت کو حکم دیا کہ وہ امرت پال سنگھ کی پیرول کی درخواست پر کارروائی کرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

2026-10-24
سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم
قومی خبریں

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

2026-10-24
قومی خبریں

ریحان واڈرا کی تصویری نمائش سے کچھ تصاویر ہٹانے کی درخواست، بیکانیر ہاؤس مینجمنٹ کمیٹی نے جاری کیا بیان

2026-10-24
قومی خبریں

مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے لیے سخت حفاظتی ضوابط جاری کر دیے، اکتوبر 2027 سے اینٹی تھیفٹ اموبلائزر لازمی

2026-10-24
قومی خبریں

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

2026-10-24
قومی خبریں

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

2026-10-24
ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف
اہم ترین

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

2026-10-24
اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار
قومی خبریں

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

2026-10-23
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے حکومت کو حکم دیا کہ وہ امرت پال سنگھ کی پیرول کی درخواست پر کارروائی کرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.