جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ابھشیک شرما نے وراٹ کوہلی کی برابری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-01
in کھیل
A A
صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے ،ابھیشیک شرما کو ریکارڈ ریٹنگ پوائنٹس حاصل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

میلبورن، 31 اکتوبر (یواین آئی) ابھشیک شرما آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں تیسری تیز ترین نصف سنچری بنانے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے ہیں۔
آسٹریلیا میں سب سے تیز ٹی 20 نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ روہت شرما کے نام ہے، جنہوں نے 2024 میں گروس آئی لیٹ میں صرف 19 گیندوں پر یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ اسی فہرست میں دوسرے نمبر پر یووراج سنگھ ہیں، جنہوں نے 2007 میں ڈربن میں 20 گیندوں پر پچاس رن بنائے تھے۔ تاہم، آسٹریلیا میں کسی بھی ہندوستانی بلے باز کی جانب سے یہ سب سے تیز نصف سنچری ہے۔
اس نصف سنچری کے ساتھ ابھشیک شرما نے ٹی 20 کرکٹ میں ہندوستان کی جانب سے اپنی ابتدائی 25 اننگز میں سب سے زیادہ 50 پلس اسکور کرنے کے معاملے میں وراٹ کوہلی کی برابری کر لی ہے۔ کوہلی نے اپنی پہلی 25 ٹی 20 انٹرنیشنل اننگز میں 8 مرتبہ 50 سے زیادہ رن بنائے تھے، جب کہ اب ابھشیک نے بھی اپنی ابتدائی 25 اننگز میں یہی کارنامہ انجام دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کے کیس میں چیف سیکرٹریز کو پیش ہونے کا حکم دے دیا

Next Post

سونیا، کھرگے ، راہل نے یوم شہدا پر اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا، کھرگے ، راہل نے یوم شہدا پر اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.