بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سلمان آغا ٹی ٹونٹی کا کھلاڑی نہیں، زبردستی فٹ کیا جارہا ہے : کامران اکمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in کھیل
A A
میری واپسی کے امکاناتبہت کم ہیں: کامران اکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور 29 اکتوبر (یو این آئی ) پاکستان کے سابق کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پا کستانی کپتان سلمان علی آغا ٹی 20 کا کھلاڑی نہیں زبردستی فٹ کیا جارہا ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ سلمان آغا کو ٹی 20 کرکٹ میں نہیں کھلانا چاہیے ان کا کیریئر بچانا چاہیے، وہ مختصر فارمیٹ کھیلیں گے تو دباؤ میں آجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سلمان آغا کی بجائے ٹی 20 کا کپتان شاہین آفریدی کو ہونا چاہیے، بابر اعظم ایک سال بعد ٹیم میں آئے تھوڑا وقت دیا جاسکتا ہے۔ کامران اکمل نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی، کوچ، کپتان پاکستان کی شکست کے ذمہ دار ہیں، پاکستان ٹیم اچھی ٹیموں سے ہار رہی ہے، ہماری کرکٹ بری ہوتی جارہی ہے۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ ہماری کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ہر دن کے ساتھ بری ہوتی جارہی ہے، جو ایسے کھلاڑیوں ٹیم میں کھلاتے ہیں وہی شکست کے ذمہ دار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے بلے بازوں کی فاسٹ بولرز کو کھیلنے کی تکنیک ہی صحیح نہیں، ہمارے کھلاڑیوں کے بلے پر بال آہی نہیں رہی تھی، ٹیم کو کوئی پلاننگ نہیں ہوگی تو پھر ایسے ہی نتائج ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوریہ کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی میں 150 چھکے مکمل کر لیے

Next Post

ہندوستان کو ایک اور تاریخی لمحے کی تلاش ،ریکارڈ کے آیئنے میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہندوستانی خواتین ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز سری لنکا کے خلاف جیت کے ساتھ کرے گی

ہندوستان کو ایک اور تاریخی لمحے کی تلاش ،ریکارڈ کے آیئنے میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.