جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہماری بولنگ اچھی رہی نہ بیٹنگ، سلمان علی آغا کا اعتراف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-30
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

راولپنڈی29 اکتوبر(یو این آئی ) پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اعتراف کیا ہے کہ بولنگ اچھی رہی نہ بیٹنگ، ہمیں کھیل کے تمام شعبوں میں بہتری لانا ہوگی۔ میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ بولنگ میں شروعات اچھی نہیں کرسکے، بیٹنگ میں لگا تار وکٹیں گنوانے کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیٹنگ کے دوران اچھی شراکت داری نہیں بنا پارہے، اپنی غلطیوں پربات ضرور کی جاتی ہے کیونکہ ان غلطیوں کو دہرانا نہیں چاہتے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھ کر ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کریں گے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک ہماری حمکت عملی ایسی ہی رہے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جس میدان میں بھی کھیلتے ہیں اُس کے اعداد وشمار دیکھتے ہیں اور گراؤنڈ کے اوسط اسکور سے زیادہ رنز کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
سلمان علی آغا نے بتایا کہ میری انفرادی پرفارمنس حالیہ دو تین سیریز سے اچھی نہیں رہی، میری کوشش ٹیم کو جتوانے کی ہوگی، میری پہلی ترجیح بیٹنگ کی طرف ہوتی ہے، اگر ٹی ٹونٹی میں ضرورت پڑی تو بولنگ بھی کروں گا۔
یاد رہے کہ جنوبی افریقا نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی ڈی ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان

Next Post

سوریہ کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی میں 150 چھکے مکمل کر لیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

سوریہ کمار یادیو نے ٹی ٹوئنٹی میں 150 چھکے مکمل کر لیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.