بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پرتھوی شا نے رنجی ٹرافی کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری اسکور کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in کھیل
A A
پرتھوی باقی دو میچوں سے بھی باہر رہ سکتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

چنڈی گڑھ، 27 اکتوبر (یو این آئی) قومی ٹیم میں واپسی کی کوشش کر رہے نوجوان ہندوستانی بلے باز پرتھوی شا نے پیر کو چنڈی گڑھ کے خلاف رنجی ٹرافی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری حاصل کی۔ پہلی اننگز میں آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہونے والے شا نے اپنی بیٹنگ کا انداز جارحانہ رکھتے ہوئے چندی گڑھ کے گیند بازوں پر شروع ہی سے حملہ کیا، انہوں نے اپنی اننگز کو تیز کرتے ہوئے صرف 72 گیندوں میں 17 چوکے لگا کرسنچری بنائی، جو مہاراشٹر کے لیے ان کی پہلی سنچری تھی۔
شا نے اپنی جارحانہ بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 141 گیندوں میں اپنی ڈبل سنچری مکمل کی، جو پلیٹ گروپ میچوں کو چھوڑ کر رنجی ٹرافی کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری تھی۔ اس سے قبل روی شاستری نے صرف 123 گیندوں میں ڈبل سنچری بنائی تھی۔ شا 200 سے کم گیندوں میں دو فرسٹ کلاس ڈبل سنچریاں بنانے والے دوسرے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔ وریندر سہواگ نے ہندوستان کے لیے یہ کارنامہ سب سے زیادہ تین مرتبہ حاصل کیا ہے۔ شا نے 156 گیندوں میں 29 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 222 رنز بنائے۔ انہیں 51ویں اوور میں ارجن آزاد نے آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹیمبا باوُما ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل

Next Post

رونالڈو کا فٹبال کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو کا فٹبال کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.