بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی نویں سنچری مکمل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-26
in کھیل
A A
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

روہت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی نویں  سنچری مکمل کی
سڈنی، 25 اکتوبر (یو این آئی) – ہندوستانی ٹیم کے سلامی بلے باز روہت شرما نے تمام ناقدین کو خاموش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف اپنی نویں سنچری مکمل کی  یہ ان کی ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کی 33ویں سنچری ہے آج یہاں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں روہت شرما نے 21ویں اوور کی چوتھی گیند پر ایک رن لے کر نصف سنچری مکمل کی یہ اس سیریز میں ان کی لگاتار دوسری نصف سنچری تھی۔ اس سے قبل ایڈیلیڈ میں بھی انہوں نے 73 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے آسٹریلیائی گیندبازوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی 50 ویں سنچری مکمل کی۔ روہت نے ٹیسٹ کرکٹ میں 12، ایک روزہ میں 33 اور ٹی-20 میں پانچ سنچریاں بنائی ہیں۔ وہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں یہ کارنامہ انجام دینے والے واحد بلے باز ہیں۔
انہوں نے 105 گیندوں پر 11 چوکے اور دو چھکے لگا کر 100 رنز اسکور کیے۔ انہوں نے ایڈم زمپا کی گیند پر ایک رن لے کر اپنے ایک روزہ کیریئر کی 33ویں سنچری مکمل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڈنی ون ڈے میں شریس ایئر زخمی ہوئے

Next Post

روہت اور وراٹ کی شاندار بلے بازی سے ہندوستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

روہت اور وراٹ کی شاندار بلے بازی سے ہندوستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.