جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایما رادوکانو کا رواں ٹینس سیزن ختم ، کوچ فرانسیسکو روئگ برقرار رہیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لندن 16 اکتوبر(یو این آئی ) انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار ایما رادوکانو نے رواں سال کے باقی دو ٹورنامنٹس سے دستبرداری اختیار کرتے ہوئے رواں سیزن کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق 22 سالہ برطانوی ٹینس اسٹار ایما رادوکانو گزشتہ 10 دنوں سے بیماری کا شکار ہیں اور اب وطن واپس جا رہی ہیں تاکہ 2026 کی تیاریوں سے پہلے مکمل صحت یاب ہو سکیں۔ ایما رادوکانو نے ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں شرکت کرنا تھی، لیکن جسمانی کمزوری اور طبی مسائل کے باعث انہوں نے سیزن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اچھی خبر یہ ہے کہ وہ آئندہ سیزن میں بھی کوچ فرانسیسکو روئگ کے ساتھ کام جاری رکھیں گی، جو رواں سال کے اختتام تک بطور عبوری کوچ کام کر رہے تھے۔ فرانسیسکو روئگ ماضی میں رافیل نڈال کے بھی کوچ رہ چکے ہیں۔
ایما رادوکانو کو گزشتہ ہفتے ووہان میں امریکی کھلاڑی این لی کے خلاف میچ کے دوران بلڈ پریشر چیک کروانا پڑا اور وہ میچ کے دوران فٹنس مسائل کے باعث دستبردار ہو گئیں۔ اس کے بعد ننگبو اوپن میں بھی انہیں میچ کے دوران ڈاکٹر کی مدد درکار ہوئی، جہاں وہ چینی وائلڈ کارڈ کھلاڑی ژو لن سے تین سیٹ میں ہار گئیں تھی۔میچ کے دوران ان کی کمر کی پرانی تکلیف پھر شروع ہوگئی ، جس کی وجہ سے ان کی حرکت محدود ہو گئی تھی۔
یہ ناکامیاں ایک ایسے سیزن کے اختتام پر آئیں، جس میں ایما رادو کانونے شاندار کارکردگی دکھائی اور تین سال بعد پہلی بار دنیا کی ٹاپ 30 رینکنگ میں جگہ بنائی۔ انہوں نے 28 میچز جیتے اور واشنگٹن میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔مارچ میں میامی اوپن میں ان کی کارکردگی خاص طور پر متاثر کن رہی، جہاں وہ کوارٹر فائنل تک پہنچیں اور امریکی کھلاڑی ایما ناوارو کو شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عرفان عمیر کا ٹینس بال کرکٹ سے رنجی ٹرافی تک کا سفر

Next Post

آئی سی سی ابھیشیک شرما کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

آئی سی سی ابھیشیک شرما کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.