جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ابھیشیک شرما کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابھیشیک شرما کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ ایشیا کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کے اوپننگ بیٹر ابھیشیک شرما کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ہنسوستانی اوپنر نے کہا کہ آئی سی سی ایوارڈ جیت کر بہت اچھا لگتا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ یہ کچھ اہم میچوں کے لیے آیا ہے جہاں میں نے ٹیم کی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایسی ٹیم کا حصہ ہونے پر فخر ہے جو مشکل ترین حالات سے فتوحات حاصل کرتی ہے، اس ایوارڈ کے لیے منتخب کرنے والے پینل کا شکر گزار ہوں۔ ابھیشیک شرما نے ایشیا کپ میں 44.85 کی اوسط اور 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے 314 رنز بنائے ہیں۔ ان کی سب سے یادگار اننگز سری لنکا کے خلاف سیمی فائنل میں تھی جہاں ان کی اننگز نے ہندوستان کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ابھیشیک شرما نے پاکستان کے خلاف 75 اور بنگلادیش کے خلاف 74 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔
ابھیشیک مینز ٹی 20 رینکنگ میں کیریئر بیسٹ 931 ریٹنگ پر پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایما رادوکانو کا رواں ٹینس سیزن ختم ، کوچ فرانسیسکو روئگ برقرار رہیں گے

Next Post

لکشیہ، ساتوک اور چراغ ڈنمارک اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

لکشیہ، ساتوک اور چراغ ڈنمارک اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.