ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں جل شکتی میں تعینات ڈیلی ویجروں کا احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-03
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں میں جل شکتی میں تعینات ڈیلی ویجروں نے ہفتے کے روز زبردست احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے حکومت کودھمکی دی کہ اگر اُن کی مانگوں کو جلد ازجلد پورا نہیں کیا گیا تو پورے جموں صوبے میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں جل شکتی میں تعینات ڈیلی ویجروں نے ہفتے کے روز بھی احتجاجی مظاہرئے کئے جس دوران وہ انتظامیہ اور بھاجپا کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ پچھلے کئی دنوں سے وہ احتجاج پر ہیں لیکن سرکار ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ انتظامیہ نے ڈیلی ویجروں کی مستقلی کا وعدہ کیا ہے لیکن ابھی تک یہ وعدہ وفا نہیں ہو سکا۔
نامہ نگار نے مزید کہاکہ ہمیں سڑکوں پر آنے کا کوئی شوق نہیں ، ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ ملازمین کو سخت قدم اُٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے ۔
مظاہرین نے بتایا کہ پچھلے کئی برسوں سے وہ پی ایچ ای محکمہ میں اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں تاہم اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ۔
بتادیں کہ گزشتہ دنوں بھی جل شکتی میں تعینات ڈیلی ویجروں نے جموں کے توی پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے پورے جموں شہر میں چار گھنٹے تک ٹریفک جام کے مناظر دیکھنے کو ملے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

Next Post

حج۲۰۲۲:سعودی عرب حکومت کا حج اطلاعات کیلئے ورچوئل میڈیا سنٹر کا قیام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

حج۲۰۲۲:سعودی عرب حکومت کا حج اطلاعات کیلئے ورچوئل میڈیا سنٹر کا قیام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.