جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے وزیرِ خارجہ کی جانب سے جمعہ کے روز منعقدہ پریس کانفرنس میں ہندوستانی وزارتِ خارجہ کا کوئی کردار نہیں تھا۔
وزارتِ خارجہ کی یہ وضاحت اُس وقت سامنے آئی جب پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کے داخلے پر پابندی کے باعث تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ وزارت نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان کے وزیرِ خارجہ کی جانب سے کل دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وزارتِ خارجہ کی کوئی شمولیت نہیں تھی۔
قابلِ ذکر ہے کہ افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی ایک ہفتے کے ہندوستانی دورے پر ہیں۔ انہوں نے جمعہ کے روز وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کے بعد افغانستان کے سفارت خانے میں کچھ چنیدہ صحافیوں سے گفتگو کی تھی۔ اس پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد تھی۔
خواتین صحافیوں نے اس فیصلے پر سوشل میڈیا پر سخت احتجاج کیا اور وزارتِ خارجہ سے اس معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس سے پہلے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے دورہ ہندستان کے دوران خاتون صحافیوں کو پریس کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دینے کے معاملے پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے ۔
جمعہ کو افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو اجازت نہ دینے پر ایک سیاسی ہنگامہ رہا، حزب اختلاف کی جماعتوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت نے کن حالات میں اس کی اجازت دی ۔ اب اپوزیشن جماعتیں اس معاملے پر حکومت سے جواب طلب کررہی ہیں ۔
محترمہ واڈرا نے ہفتے کے روز ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ، "وزیراعظم ، براہ کرم طالبان کے نمائندے کے ہندوستان کے دورے کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو شرکت نہ کرنے اپنا موقف واضح کریں ۔ ”
انہوں نے کہا کہ اگر آپ کی جانب سے خواتین کے حقوق کو تسلیم کرنا صرف ایک انتخابات سے دوسرے انتخابات تک سہولت کا مظاہرہ نہیں ہے تو پھر ہندوستان کی کچھ قابل ترین خواتین کی ہمارے ملک میں توہین کیسے کی جا سکتی ہے جب کہ خواتین اس کی ریڑھ کی ہڈی اور فخر ہیں ۔ جمعہ کے روز یہاں خاتون صحافیوں کو مسٹر متقی کی پریس کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دیے جانے کے بعد سیاست گرما گرم ہوگئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیرِ اعظم مودی نے جے پرکاش نارائن کو خراج عقیدت پیش کی

Next Post

غزہ میں جنگ بندی کے بعد: اب امن کو پائیدار بنانا ہی اصل امتحان ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

غزہ میں جنگ بندی کے بعد: اب امن کو پائیدار بنانا ہی اصل امتحان ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.