جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پی ڈی پی کی اسمبلی سیشن محدود کرنے پر عمر حکومت کی تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
اسمبلی انتخابات:پلوامہ حلقے میں سخت مقابلے متوقع‘بازی کوئی بھی مار سکتا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۰؍اکتوبر
پی ڈی پی نے نیشنل کانفرنس کی زیرقیادت حکومت کو اسمبلی اجلاس صرف پانچ کام کے دنوں تک محدود کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس۲۳؍اکتوبر سے سری نگر میں شروع ہوگا، جو۳۱ ؍اکتوبر تک جاری رہے گا۔
اسپیکر عبدالرحیم راتھر کی جانب سے جاری کردہ عارضی کیلنڈر کے مطابق یہ سیشن نو دنوں پر محیط ہوگا، جس میں مجموعی طور پر چھ ورکنگ دن کارروائیاں منعقد ہوں گی۔
پی ڈی پی نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک بیان میں کہا’’جہاں نیشنل کانفرنس کی قیادت والی حکومت جموں و کشمیر کے لوگوں کو آواز دینے کے وعدے کے ساتھ برسراقتدار آئی تھی، اسمبلی اجلاس کو صرف۵کام کے دنوں تک محدود رکھنا اپنے آپ میں ایک ستم ظریفی ہے‘‘۔
پی ڈی پی نے الزام لگایا کہ سیشن کو جان بوجھ کر مختصر رکھ کر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ایوان میں کوئی بامعنی بحث یا جوابدہی نہ ہو۔
اپوزیشن جماعت نے کہا’’سیشن کو جان بوجھ کر اتنا مختصر رکھ کر عمرعبداللہ کی حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ کوئی بحث نہ ہو تاکہ وہ کسی جوابدہی سے بچ سکیں اور وہ بھی ایسے وقت جب ان کو اقتدار میں آئے ایک سال مکمل ہوا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کوریاستی حیثیت کی بحالی سے متعلق عرضیوں پر جواب کیلئے چار ہفتوں کی مہلت

Next Post

ابھی فیصلہ نہیں کیا ہم کس نشست پر الیکشن لڑیں گے:کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ابھی فیصلہ نہیں کیا ہم کس نشست پر الیکشن لڑیں گے:کانگریس

ابھی فیصلہ نہیں کیا ہم کس نشست پر الیکشن لڑیں گے:کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.