جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹک ٹاکر کو انجکشن لگانے کا مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

پیرس، 8 اکتوبر (یو این آئی) فرانس میں عوام کو مزاحیہ انداز میں خوفزدہ کرنے والے ایک ٹک ٹاکر کو اس کے کیے کی سزا مل گئی، لوگوں کو انجکشن لگانے کا مذاق مہنگا پڑگیا۔
مذکورہ ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پر "دی میڈ پریکر” کے نام سے جانا جاتا ہے ، جس کو عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔
فرانس کا رہائشی 27سالہ ایلان ایم جو آن لائن نام امین موجیتو سے ویڈیوز بناتا ہے ، نے ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کیں جن میں وہ سڑک پر چلتے اجنبیوں کے قریب جا کر سرنج سے انجکشن لگانے کا ڈرامہ کرتا تھا جس سے لوگ اچانک خوفزدہ ہوجاتے تھے ۔
یہ ویڈیوز اُس وقت وائرل ہوئیں جب فرانس میں مشہور میوزک فیسٹیول کے دوران درجنوں لوگوں پر سرنج سے حملوں کی خبریں سامنے آئیں۔ جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرکے اسے حراست میں لے لیا۔
ایک متاثرہ شخص نے شکایت درج کرائی جسے جعلی انجکشن کے خوف سے پہنچنے والے شدید ذہنی صدمے کے باعث اپنی ملازمت سے 7 دن کی رخصت لینا پڑی۔ عدالت میں استغاثہ نے مؤقف اختیار کیا کہ الیان ایم نے اپنے "مذاق” سے لوگوں کو خوفزدہ کیا ہے ۔
اس موقع پر عدالت کے روبرو بیان میں ملزم نے اعتراف کیا کہ میں نے یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے لیے بنائیں۔ اسپین اور پرتگال میں بننے والی ایسی ویڈیوز کو دیکھ کر میں نے ان کی نقل کی۔ مجھے احساس نہیں تھا کہ یہ کسی کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں، میری غلطی یہ تھی کہ میں نے دوسروں کے بارے میں نہیں سوچا۔
عدالت نے دلائل اور ثبوتوں کی روشنی میں الیان ایم کو چھ ماہ قید کی سزا کا فیصلہ سنایا۔ اس کے علاوہ اسے ایک ہزار500 یورو (تقریباً ایک ہزار 300 پاؤنڈ) جرمانہ اور3 سال کے لیے اسلحہ رکھنے پر پابندی کی سزا بھی دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کا غزہ جانے والے ایک اور فلوٹیلا پر حملہ

Next Post

امریکی یہودیوں میں اسرائیل کی مخالفت میں شدت، 60 فیصد غزہ پر اسرائیلی حملے کے مخالف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

امریکی یہودیوں میں اسرائیل کی مخالفت میں شدت، 60 فیصد غزہ پر اسرائیلی حملے کے مخالف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.