بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی یہودیوں میں اسرائیل کی مخالفت میں شدت، 60 فیصد غزہ پر اسرائیلی حملے کے مخالف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

واشنگٹن، 8 اکتوبر (یو این آئی) امریکی یہودیوں میں اسرائیل کی مخالفت میں شدت آ گئی۔
امریکی اخبار کے سروے کے مطابق امریکی یہودیوں کی اکثریت صیہونی حکومت کی مخالف ہے ، سروے میں 60 فیصد افراد نے غزہ پر اسرائیل کے حملے کو غلط قرار دیا۔
امریکی اخبار کے سروے میں 54 فیصد امریکی یہودیوں کاکہنا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں سے تل ابیب کی اخلاقی پوزیشن ختم ہوگئی ہے ۔
سروے میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان یہودی نسل میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے ۔
امریکی اخبار کے سروے کے مطابق امریکا میں اسرائیل کی حمایتی تنظیموں کے مؤقف پرنظرثانی کا دباؤبڑھ گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹک ٹاکر کو انجکشن لگانے کا مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

Next Post

قطری وزیر اعظم اور ترک انٹیلیجنس چیف کل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
عالمی خبریں

یوکرین جنگ کے دوران شمالی کوریا کے فوجیوں کو میدانِ جنگ کا قیمتی عملی تجربہ حاصل ہو رہا ہے: امریکی جنرل

2026-10-28
نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین

2026-10-28
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
عالمی خبریں

امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا

2026-10-28
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا

2026-10-28
عالمی خبریں

سمندری طوفان ارنب کے خطرے کے پیش نظر نیپال میں ہائی الرٹ، شدید بارش، تیز ہواؤں اور برف باری کا خدشہ

2026-10-28
عالمی خبریں

ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک

2026-10-28
Next Post

قطری وزیر اعظم اور ترک انٹیلیجنس چیف کل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.