جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اضافی نگرانی کی وجہ سے ایل او سی پر دراندازی میں کمی آئی ہے :آئی جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ایل او سی کے اُس پار دہشت گرد دراندازی کے منتظر ‘

IG BSF

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۸؍اکتوبر
بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے سینئر افسر‘ اشوک یادو نے بدھ کو بتایا کہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر سے دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنائی گئی ہیں کیونکہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سکیورٹی فورسز کی چوکسی اور جدید نگرانی کے آلات کے استعمال سے کسی بھی دہشت گرد کو داخل ہونے کا موقع نہیں ملا۔
آئی جی بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر اشوک یادو نے کہا کہ انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق لانچنگ پیڈ پر دہشت گرد اب بھی موجود ہیں، لیکن فورسز کی مستعدی کے باعث وہ کوئی بڑی کارروائی انجام نہیں دے پا رہے ہیں۔
پادو نے کہا’’آپریشن سندور کے بعد بی ایس ایف اور فوج نے جس طرح لائن آف کنٹرول پر اپنی مضبوط گرفت قائم کی ہے ، اس سے دراندازی کی کوششوں کو پوری طرح ناکام بنایا گیا ہے ‘‘۔
سرحدی حفاظتی فورس کے آئی جی نے مزید کہا کہ چونکہ اب سردیوں میں دو مہینے باقی ہیں، اس لیے دہشت گرد دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔
ان سے جب لانچ پیڈز پر دہشت گردوں کی تعداد کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ تعداد وقتاً فوقتاً بدلتی رہتی ہے ’’مگر عمومی طور پر۱۰۰سے۱۲۰غیر ملکی دہشت گرد لانچ پیڈز پر موجود رہتے ہیں‘‘۔
لشکرِ طیبہ اور داعش کے درمیان ممکنہ روابط کے بارے میں سوال کے جواب میں آئی جی نے کہا کہ تمام انٹیلی جنس ایجنسیاں اس صورتحال پر باریک بینی سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔
یادو نے کہا’’ایجنسیوں کی رپورٹوں کی بنیاد پر ہم دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر آپریشنل پلاننگ کرتے ہیں، اور ایسی کسی بھی کوشش کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔‘‘
۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی فضائیہ کا یوم تاسیس ایل جی سنہا کی فورس کو مبارکباد

Next Post

کوکرناگ میں انسداد دہشت گرد آپریشن کے دوران ۲فوجی لاپتہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کوکرناگ میں انسداد دہشت گرد آپریشن کے دوران ۲فوجی لاپتہ

کوکرناگ میں انسداد دہشت گرد آپریشن کے دوران ۲فوجی لاپتہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.