جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان کے کھلاڑیوں کا ویزا نہ ملنے پر پاکستان فٹبال میچ پر سوالیہ نشان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

اسلام آباد، 07 اکتوبر (یواین آئی) افغانستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ویزے کی دیر سے درخواست اور غلط معلومات فراہم کرنے کی وجہ سے بیرون ملک مقیم افغان پلیئرز کو پاکستان کے ویزے جاری نہیں ہو سکے، جس کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن نے میچ کے انعقاد اور واک اوور کے امکانات پر غور شروع کر دیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشین کپ کوالیفائر کا میچ 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے تاہم افغانستان کی فٹبال ٹیم کو پاکستان کے ویزے ملنے کا مسئلہ اب تک حل نہ ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق آج صرف 3 پلیئرز اور 10 آفیشلز کو پاکستان کے ویزے جاری ہوئے ہیں، صرف ان افراد کو ویزے جاری ہوئے جو کابل ایمبیسی میں بائیو میٹرک کے لیے پہنچے تھے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن بقیہ پلیئرز کے لیے ویزا آن ارائیول کی کلیئرنس لینے کے لیے بھی کوشش کر رہی ہے۔
افغانستان سے باہر مقیم ٹیم کے پلیئرز کو پاکستان کے ویزے جاری نہ ہو سکے۔ افغانستان فٹبال فیڈریشن نے بیرون ملک مقیم پلیئرز کے لیے بھی انٹرویو اور بائیو میٹرک کا مقام افغانستان درج کیا تھا۔
ذرائع پی ایف ایف کے مطابق ویزوں کا مسئلہ افغانستان کی جانب سے تاخیر سے درخواست اور غلط مقام درج کرنے کی وجہ سے ہوا۔
افغانستان فٹبال حکام نے 27 ستمبر کو پاکستاں کے ویزوں کی درخواست جمع کرائی تھی۔ ویزوں کا ریفرنس نمبر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو دو اکتوبر کو بھیجا گیا تھا۔
پاکستاں فٹبال فیڈریشن معاملے پر ایشین فٹبال کنفیڈریشن سے رابطے میں ہے، پی ایف ایف نے اے ایف سی کو تاخیر میں افغانستان حکام کی غلطی سے آگاہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق افغانستان کا تاخیر سے ویزا اپلائی کرنا اے ایف سی کمپیٹیشن ریگولیشن کی خلاف ورزی ہے، اے ایف سی قوانین کے مطابق تینوں کو میزبان ملک کا ویزا کم از کم 30 روز قبل حاصل کرنا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اب بھی معاملہ حل کرانے کے لیے کوشش کر رہی ہے۔
ذرائع پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ میچ نہ ہوا تو پاکستان فٹبال فیڈریشن افغانستان کی غلطی کی بنیاد پر واک اوور کا کیس اپلائی کرے گی، اے ایف سی موجودہ صورتحال میں ری شیڈول اور واک اوور دونوں آپشنز پر غور کر سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رنجی ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ سے رشبھ پنت کی واپسی ممکن

Next Post

آسٹریلیا کا مقابلہ مشکلات سے دوچار پاکستانی خواتین ٹیم سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

آسٹریلیا کا مقابلہ مشکلات سے دوچار پاکستانی خواتین ٹیم سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.