جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بارش کی نذر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ویلنگٹن03 اکتوبر(یو این آئی ) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مہمان آسٹریلیا کی ٹیم کو میزبان کیوی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان کیوی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
جمعہ کو بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی کے مقام پر کھیلے جانے والے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں بارش کی وجہ سے صرف 13 گیندیں ہی پھینکی جا سکیں، اور مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ ہو گیا۔
آسٹریلوی ٹیم نے اپنے نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران 3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنی ہے جس کا ایک میچ کھیلاجا چکا ہے جبکہ دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔
آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش لیڈ کر رہے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مائیکل بریسویل لیڈ کر رہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 4 اکتوبر کو بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تمام میچز نائٹ ہوں گے اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں ہی کھیلے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو نے ریاض میں بین الاقوامی ہیئر ٹریٹمنٹ کلینک کا باقاعدہ افتتاح کیا

Next Post

ریلوے اور انڈین آئل کے درمیان ٹائٹل کے لئےٹکراؤ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ریلوے اور انڈین آئل کے درمیان ٹائٹل کے لئےٹکراؤ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.