بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور: دو منشیات فروش گرفتار‘ براؤن شوگر جیسا مواد بر آمد

کٹھوعہ میں منشیات فروش دھر لیا گیا‘ ہیروئن جیسا مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/ یکم اکتوبر
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے براؤن شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھی کی ایک ٹیم نے ہبڈانگر پورہ کراسنگ پر ایک ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں کو دھر لیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے براؤن شوگر جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت بشیر احمد خان ولد عبد الحمید خان ساکن نور باغ سوپور اور سہیل احمد زرگر ولد بشیر احمد زرگر ساکن بہرام پورہ رفیع آباد کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ڈنگی وچھی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۰۷؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔
ترجمان نے کہا کہ سوپور پولیس منشیات فروشی کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور عوام سے منشیات کی سرگرمیوں کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کی اپیل کرتی ہے ۔
ادھر پولیس نے ضلع کٹھوعہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس پوسٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کٹھوعہ کی ایک ٹیم نے ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے برمورا علاقے میں ایک خصوصی ناکے اور چیکنگ کے دوران ایک شخص کو دھر لیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے تقریباً ۶گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا جس کے بعد اس کی بر سر موقع ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ملزم کی شناخت محمد انجم ولد بن یامن ساکن جگت پور کٹھوعہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن کٹھوعہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۴۷۴؍ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ منشیات سے متعلق کسی بھی سرگرمی کی اطلاع پولیس کو دیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تینوں افواج کا انضمام اب آپریشنل ضرورت بن گیا ہے : راجناتھ سنگھ

Next Post

کہیں ٹرمپ ہی پیچھے نہ ہٹ جائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

کہیں ٹرمپ ہی پیچھے نہ ہٹ جائیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.