بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور میں طویل عرصے سے مفرور اشتہاری مجرم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۹ستمبر
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں طویل عرصے سے گرفتاری سے بچنے والے ایک بد نام زمانہ جعلساز اور اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ سوپور پولیس نے ایک بدنام زمانہ جعلساز اور اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا ہے جو طویل عرصے سے گرفتاری سے بچتا پھر رہا تھا۔
گرفتار شدہ کی شناخت زبیر احمد گنائی عرف پنہ عرف منصور گنائی ولد عبدالرشید گنائی ساکن روہامہ رفیع آباد کے طور پر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ملزم متعدد فراڈ اور دھوکی دہی کے مقدمات میں مطلوب تھا اور اس کے خلاف جموں وکشمیر بھر کی مختلف عدالتوں بشمول بارہمولہ، بڈگام، کپوارہ، اننت ناگ، پلوامہ، سری نگر اور کولگام، کی جانب سے۱۹ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے تھے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم کو مختلف عدالتوں بشمول عدالت جے ایم آئی سی ڈنگی وچھی کی جانب سے۴مقدمات میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے اور وہ بار بار کی قانونی کارروائی کے باوجود بھی مفرور تھا۔
ترجمان نے کہا کہ اس کی گرفتاری کے ساتھ سوپور پولیس نے ایک طویل عرصے سے مفرور اور عادی جعلساز کو قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستا ن کے زیر قبضہ کشمیر میں احتجاج

Next Post

کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.