جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین کی بیٹنگ نے میچ کا رخ موڑا،بنگہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فلپ سمنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ایشا کپ کے اہم میچ میں پاکستان سے شکست کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فلپ سمنز کا کہنا ہے کہ بیٹرز توقعات پر پورا نہ اتر سکے، مسلسل وکٹیں گنوائیں۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ فلپ سمنز نے دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں بنگلادیش کی شکست کے بعد پریس کانفرنس کی۔
ہیڈ کوچ فلپ سمنز کا کہنا تھا کہ دبئی اسٹیڈیم کی پچ پر بنگلادیش 169رنز کا ہدف بھی حاصل کرچکا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی بولرشاہین شاہ آفریدی نے چھکے لگا کر بڑا اسکور کیا، محمد نواز نے بھی بڑا اسکور بنایا، ہمارے بولرز رنز دیتے گئے۔ فلپ سمنز نے مزید کہا کہ نواز اور شاہین کی بیٹنگ نے میچ کا رخ موڑا، وہی ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔ پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں بنگہ دیش کو 11 رنز سے زیر کرکے ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف ہندوستان سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو ‘ٹائیگرز’ کی حمایت

Next Post

ہندوستان اے نے آسٹریلیا اے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ہندوستان اے نے آسٹریلیا اے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.